پارک لین اور میگامنی لانڈرنگ ریفرنسز زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع

نیب کی جانب سے پارک لین کیس میں 11ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں،6 کو فراہم نہیں کی جا سکیں اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری، ڈاکٹر فریال تالپور اور دیگر ملزمان کے خلاف پارک لین ریفرنس اور میگامنی لانڈرنگ مزید پڑھیں

پارک لین و میگا منی لانڈرنگ کیس، آصف علی زرداری کیمزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستر د

احتساب عدالت کا تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل راولپنڈی بھیجنے کا حکم آصف علی زرداری کو 19اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔عدالت کا حکم عدالت نے آصف زرداری کو اپنی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارت اپنے اقدام سے خود غیرمستحکم ہو گا، آصف زرداری

بھارت میں سیکولر ازم دفن ہو گیا، پاکستان کو چین، روس اور متحدہ عرب امارات سے رابطے کرنے چاہئیں اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ کشمیر پر بھارت اپنے اقدام سے خود غیرمستحکم ہو گا۔ بھارت میں سیکولر ازم دفن ہو گیا ہے۔ پاکستان کو چین، روس اور متحدہ مزید پڑھیں

عمران کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، آصف زرداری

شہزاد اکبر کہتے ہیں میری 32 جائیدادیں ہیں، عدالت طلب کرکے پوچھے، سابق صدر کی استدعا اسلام آباد (وائس آف ایشیا )سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی زیر تفتیش سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی ہے اور انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل مزید پڑھیں

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت کا آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے اندر اور باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات احتساب عدالت کو جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سیکورٹی کے لیے 1500 اہلکاروافسران تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت مزید پڑھیں

اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

زرداری گرفتاری،قومی اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی شدید احتجاج کیا ، اور سپیکر قومی اسمبلی سے سابق صدر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکن اسمبلی شازیہ مری نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ممکنہ مزید پڑھیں

پھانسی گھاٹ اور بم دھماکوں سے نہ جھکایا جاسکا،وہ گرفتاری سے کیا جھکیں گے؟ بلاول

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس، آصف زرداری کی 29مئی کو دوبارہ نیب طلبی

آصف زرداری کا بیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم ریکارڈ کرے گی اسلام آباد (صباح نیوز)جعلی اکائونٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صدر کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کو پاور مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس ،آصف زرداری کاآج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق صدر کا اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اقدام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے اس کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر نے مزید پڑھیں