میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی زیر تفتیش سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی ہے اور انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل مزید پڑھیں

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت کا آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے اندر اور باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات احتساب عدالت کو جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سیکورٹی کے لیے 1500 اہلکاروافسران تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت مزید پڑھیں

اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

زرداری گرفتاری،قومی اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی شدید احتجاج کیا ، اور سپیکر قومی اسمبلی سے سابق صدر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکن اسمبلی شازیہ مری نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ممکنہ مزید پڑھیں

پھانسی گھاٹ اور بم دھماکوں سے نہ جھکایا جاسکا،وہ گرفتاری سے کیا جھکیں گے؟ بلاول

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس، آصف زرداری کی 29مئی کو دوبارہ نیب طلبی

آصف زرداری کا بیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم ریکارڈ کرے گی اسلام آباد (صباح نیوز)جعلی اکائونٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صدر کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کو پاور مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس ،آصف زرداری کاآج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق صدر کا اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اقدام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے اس کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر نے مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس: نیب نے آصف زرداری کو 16 مئی کو طلب کر لیا

سابق صدر آصف زرداری کو ہریش اینڈ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے نیب کی جانب سے تمام کیسز اور انکوائریز کی فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی جائے گی، ہریش اینڈ کمپنی کے اکائونٹ سے نو ڈیرو ہائوس پر اخراجات کیے جاتے رہے، نیب ذرائع اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس‘ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری اور فریال کی ضمانت میں توسیع کر دی

یہ نہیں بتا سکتے آصف زرداری کے خلاف کون کون سے کیسز ہیں،نیب پراسیکیوٹر یہ کیا طریقہ ہے، چھپن چھپائی نہ کھیلیں ؟، عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ نیب سے زرداری کیخلاف انکوائریوں کے حوالے سے تحریری جواب طلب ،سماعت 15مئی تک ملتوی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

اللہ نہ کرے حکومت مدت پوری کرے: زرداری بدعاوں پر اتر آئے

ملک میں نیب چلے گا یا معیشت، احتجاجی تحریک میں فضل الرحمان کے ساتھ کھڑے ہیں ضرورت ہے تو نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک چلے جائیں، سابق صدر اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں نیب چلے مزید پڑھیں

پارک لین کمپنی کے گرفتار اکائونٹنٹ محمد حنیف 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پارک لین کمپنی میں گرفتار تمام ملزمان 2مئی کو پیش اور ملزم سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد آگاہ کیا جائے، احتساب عدالت اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میںپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی پارک لین مزید پڑھیں