پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 238 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ ٹیم نے 19 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنا لیے۔گرین شرٹس کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

ورلڈکپ:2019 بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ساؤتھمٹن(سپورٹس رپورٹر) بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی جانب سے گل بدین نائب اور رحمت شاہ نے ٹیم کو 49 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا، رحمت شاہ 24 رنز مزید پڑھیں

ولیمسن نے جنوبی افریقہ کی امیدیں خاک میں ملا دیں

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے جنوبی افریقا کے 242 رنز کے جواب میںناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، ولیمسن نے شاندار سنچری اسکور کی اور 103 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو زیر کردیا

کارڈف ، اوول (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ کا اٹھارہواں میچ آج ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم میچ بارش کے باعث ممکن نہ ہوسکا، مسلسل بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔ ایک پوائنٹ اضافے کے ساتھ نیوزی لینڈ 7 مزید پڑھیں

عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے، وکٹوں کی تعداد 10 ہوگئی

ٹانٹن(وائس آف ایشیا) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے ہیں۔عامر کی ٹورنامنٹ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 10 ہوگئی ہے اور ان کی شاندار کارکردگی کے باعث گرین شرٹس نے میچ میں واپسی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

عالمی کپ,پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ’’کل‘‘تین جون کوانگلینڈ کے خلاف کھیلے گی

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ (کل)تین جون انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی ،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس دوسرا میچ 3 جون کو میزبان انگلینڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ،ٹیم کا اعلان،وہاب،عامر،آصف اور شاداب کی واپسی

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ کپ 2019 کی جنگ ، شاہینوں کے 15رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ، محمد عامر ، وہاب ریاض ، آصف علی، شاداب شامل ، عابد علی ، جنید خان، فہیم اشرف ، یاسر شاہ کو ٹیم سے آئوٹ کرکے ورلڈ کپ کے محاذ سے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں کچھ کر دکھانے کا ارادہ کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑادیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم کرلیا۔حسن علی مزید پڑھیں

بھارتی سازش ناکام،ٹین سپورٹس پاکستان میں ورلڈکپ نشریات دکھائے گا

ممبئی( سپورٹس رپورٹر)بھارت کی سازش ناکام، 10 سپورٹس نے پاکستان میں عالمی کپ کے میچز نشر کرنے کا اعلان کردیا، گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نجی سپورٹس چینل پاکستان میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے میچز نشر نہیں کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس کی دنیا کے بڑے چینل 10 سپورٹس مزید پڑھیں