ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا

بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں 9 جولائی جبکہ میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا 11جولائی کو ٹکرائیں گے ایونٹ کا فائنل 14 جولائی کو لندن کے لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد سیمی فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرانے والی ٹیموں مزید پڑھیں

ولیمسن نے جنوبی افریقہ کی امیدیں خاک میں ملا دیں

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے جنوبی افریقا کے 242 رنز کے جواب میںناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، ولیمسن نے شاندار سنچری اسکور کی اور 103 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

انڈیا کی 6 وکٹوں سے جیت، ساوتھ افریقہ کی مسلسل تیسری شکست

جنوبی افریقہ کے 228 رنز کا ہدف بھارت نے 48 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چوتھے اوور میں اہم بلے باز ہاشم آملہ صرف 6 رنز بناکر 11 کے مجموعی سکور پر بمرا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 منٹ پر شروع ھو گا۔