ورلڈ کپ میں ہمارا ریکارڈ بہت اچھا ہے، سرفراز

دو سال پہلے انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیتی ، ایک اور معرکہ سر کر نے آئے ہیں،قومی کپتان لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کسی بھی طرح آسان ٹورنامنٹ نہیں ہے لیکن انگلش کنڈیشنز ہمارے فاسٹ بولروں کو مدد دیتی ہیں، اگر مزید پڑھیں

آصف علی کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

عامر کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کی صورت میں فہیم اشرف کو ان کے لئے جگہ خالی کرنا ہو گی لاہور(سپورٹس رپورٹر)مشن ورلڈکپ کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو گئی، مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو میگا ایونٹ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بھارتی سازش ناکام،ٹین سپورٹس پاکستان میں ورلڈکپ نشریات دکھائے گا

ممبئی( سپورٹس رپورٹر)بھارت کی سازش ناکام، 10 سپورٹس نے پاکستان میں عالمی کپ کے میچز نشر کرنے کا اعلان کردیا، گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نجی سپورٹس چینل پاکستان میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے میچز نشر نہیں کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس کی دنیا کے بڑے چینل 10 سپورٹس مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

شائقین جان سکیں کہ گرائونڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے دبئی(سپورٹس رپورٹر، مانیٹرنگ، ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غورشروع کر دیا ۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے سیریز آزمائش کا آخری موقع ہوگی، سرفراز احمد

ایک دو نئے کرکٹرز کو میدان میں اتارنے کی کوشش کریں گے، پی ایس ایل کے پلیئرز بھی زیرغور آئیں گے، کپتان دبئی(مانیٹرنگ، سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔دبئی میں ایک نٹرویو میں سرفراز احمد مزید پڑھیں