سپریم کورٹ سے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی پلی بارگین کی آفر کے نوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (صباح نیوز)سپریم کورٹ سے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی پلی بارگین کی آفر کے نوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعـقرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئیـ عمران خان کی طرف سے شریف فیملی کو پلی بارگین کی آفر کرنا عدلیہ کے فیصلوں پر اثر مزید پڑھیں

ہم کسی کو اپنے لیڈر کی صحت پر مزید سیاست کی اجازت نہیں دینگے

عید کے بعد اپوزیشن سڑکوںپر ہو گی ـعظمی بخاری لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ا کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پارٹی میں تشویش پائی جارہی ہے ـنواز شریف کی بیماری خطرناک سٹیج پر پہنچ چکی ہےـہم کسی کو اپنے لیڈر کی صحت مزید پڑھیں

حج اخراجات میں اضافہ ،سبسڈی ختم کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے حج اخراجات میں ڈیڑھ لاکھ اضافہ اور سبسڈی ختم کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی حج پالسی مایوس کن ہے حکومت نے ریاست مدینہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں