انسانیت سے محبت کے عالمی دن وزیر اعلیٰ پر عثمان بزدار کا خصوصی پیغام

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسانیت سے محبت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلام انسانیت سے بے لوث محبت کرنے کا دین ہے اورنبی پاکؐ نے انسانیت سے محبت کی اعلی ترین مثالیں قائم کیں جورہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ انہوںنے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا قانون جلد نافذ ہو گا

’’پلانٹ فار پاکستان‘‘شجرکاری مہم گیم چینجر ثابت ہو گی،عثمان بزدار ہر ضلع میں ایک سڑک اور ڈویژن میں پارک کو کشمیر کے نام سے منسوب کرنے کے اعلان پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائیگا 4 سال میں جنگلات کے رقبے میں اضافہ کرینگے، 42 کروڑ پودے لگائینگے، شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پنجاب میں مہنگائی، وزیر اعلی کا عملی اقدامات کرنے کا حکم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے مارکیٹوں میں اشیا کی قیمتوں کو چیک کریں،عثمان بزدار لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے فعال انداز میں کام کیا جائے، زبانی مزید پڑھیں

مودی سرکار کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہیں،عثمان بزدار

کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،پنجاب حکومت بلوچستان کی تعمیر و ترقی کو خصوصی اہمیت دیتی ہے،ملاقات میں گفتگو لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کے وزیرِ اعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مودی سرکار کے غیر قانونی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہیں۔ لاہور میں بلوچستان کے مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 کا خاتمہ کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ، عثمان بزدار

مودی سرکار کا   اقدام پاگل پن ہے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا،عالمی برادری نوٹس لے بھارت کو کشمیریوں پرمظالم کا حساب دینا ہوگا ، کشمییوں کے حق خود ارادیت کو دبایا نہیں جا سکتا،بیان لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے کشمیریوں مزید پڑھیں

نان ایشوز پر سیاست چمکانے والی اپوزیشن کا بیانیہ بری طرح پٹ چکا،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نان ایشوز پر سیاست چمکانے والی اپوزیشن جماعتوں کا بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ با شعور عوام نے انتشار کی سیاست کرنے والوں سے یکسر لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کی منفی مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی حزبِ اختلاف کے لیے سبق ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن انتشار کی سیاست سے توبہ کر لے ،منفی سیاست ترک کر دینی چاہیے اپوزیشن کی جانب سے جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش فلاپ ہوئی،بیان لاہور(جنرل رپورٹر)وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی پوری حزبِ اختلاف کے لیے سبق ہے، اپوزیشن انتشار کی سیاست مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا گھر میں گھس کر خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس

لاہور (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان میں گھر میں گھس کر خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ممتاز آبادکو معطل کر دیا ہے -وزیراعلیٰ نے سی پی او ملتان کو فوری انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے-انہوں نے کہاکہ پولیس کا کام عوام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر مری میں ڈولفن فورس تعینات

ڈولفن فورس کی پٹرولنگ شروع، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فوری ایکشن لے گی مری(نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس تعینات کر دی گئی، ڈولفن فورس نے پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان ڈار نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو مری میں ڈولفن فورس مزید پڑھیں

اپوزیشن ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلے،عثمان بزدار

جو حشر اے پی سی کا ہوا ہے وہ اپوزیشن جماعتوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے کرپٹ عناصر سن لیں قوم بے لاگ احتساب کی حامی ہے،بیان لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہئے، اے پی سی کے نام پر مزید پڑھیں

ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے والوں کوحساب دینا ہوگا،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے وطن عزیز کے بچے بچے کو مقروض کر کے پاکستان کے ساتھ ظلم کیااوربدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے عوام کے نام پر قرضے لئے لیکن عوام پر خرچ نہ کیے تاہم پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے مزید پڑھیں

عید بازاروں کیلئے 20 ملین روپے کی سبسڈی منظور، چینی کی برآمد پرربیٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کابینہ نے صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں صارف کو فی کس 2 کلو تک چینی دینے کا فیصلہ کیا گیا ،کابینہ نے صارف کو رمضان بازاروں میں 2 کلو تک چینی دینے کے فیصلے کی منظوری دی،21 رمضان المبارک سے صوبہ بھر کے رمضان بازاروںمیں عید سے متعلق اشیاء خوردونوش بھی فروخت مزید پڑھیں