وزیراعلیٰ کا گھر میں گھس کر خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس

لاہور (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان میں گھر میں گھس کر خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ممتاز آبادکو معطل کر دیا ہے -وزیراعلیٰ نے سی پی او ملتان کو فوری انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے-انہوں نے کہاکہ پولیس کا کام عوام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر مری میں ڈولفن فورس تعینات

ڈولفن فورس کی پٹرولنگ شروع، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فوری ایکشن لے گی مری(نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس تعینات کر دی گئی، ڈولفن فورس نے پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان ڈار نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو مری میں ڈولفن فورس مزید پڑھیں

اپوزیشن ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلے،عثمان بزدار

جو حشر اے پی سی کا ہوا ہے وہ اپوزیشن جماعتوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے کرپٹ عناصر سن لیں قوم بے لاگ احتساب کی حامی ہے،بیان لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ناکام شو پر منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہئے، اے پی سی کے نام پر مزید پڑھیں

ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے والوں کوحساب دینا ہوگا،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے وطن عزیز کے بچے بچے کو مقروض کر کے پاکستان کے ساتھ ظلم کیااوربدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے عوام کے نام پر قرضے لئے لیکن عوام پر خرچ نہ کیے تاہم پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے مزید پڑھیں

عید بازاروں کیلئے 20 ملین روپے کی سبسڈی منظور، چینی کی برآمد پرربیٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کابینہ نے صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں صارف کو فی کس 2 کلو تک چینی دینے کا فیصلہ کیا گیا ،کابینہ نے صارف کو رمضان بازاروں میں 2 کلو تک چینی دینے کے فیصلے کی منظوری دی،21 رمضان المبارک سے صوبہ بھر کے رمضان بازاروںمیں عید سے متعلق اشیاء خوردونوش بھی فروخت مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ہر ماہ پنجاب سے تحریک انصاف کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے

وزیر اعلی پنجاب ارکان قومی اسمبلی کے مسائل سنیں گے اور موقع پر احکامات صادر کیا کریں گے اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ہر ماہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کیا کریں گے فیصلہ ہوگیا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب ارکان قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کی برطرفی کے بعد وزیراعلی پنجاب متحرک

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ اور واٹر ایکٹ سمیت34نکاتی ایجنڈے کی منظور ی دے دی۔واٹرایکٹ 2019ء کے تحت واٹر ریسورسز کمیشن قائم کیا جائے گا جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ ہوںگے۔واٹر ریسورسز کمیشن پانی کے حصول کیلئے لائسنس کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائے گا۔وزیراعلیٰ نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں حالیہ بارشوں میں ہونے مزید پڑھیں

ہم باتیں نہیں عمل کرکے دکھائیں گے،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے،جو رکے گا نہیں، ہم باتیں نہیں عمل کرکے دکھائیں گے، وہ پاکستان بنائیں گے جس کا خواب قائداعظمؒ اور عمران خان سمیت ہم سب نے دیکھا ،پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم شرو ع ہو چکی مزید پڑھیں

تاحیات مراعات، وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے اظہار ناراضگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز ملاقات کی ۔ملاقات میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے سمیت پنجاب میںسیاسی و انتظامی امورپر بات چیت کی گئی ۔ عمران خان سے عثمان بزدار نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میںارکان اسمبلی کی تنخواہوں میںاضافہ سمیت مراعات پر بھی بات مزید پڑھیں

علیم خان کے بغیر بزدار حکومت کیسے چلائیں گے۔ محمد زبیر

کراچی(اپنے نمائندے سے) مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ علیم خان کے بند ہونے کے بعد وزیراعلی عثمان بزدار پنجاب حکومت کیسے چلائیں گے۔ نیب کی جانب سے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری پر ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد زبیر کا مزید پڑھیں

آف شور کمپنی کیس، نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا، ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ، وائس آف ایشیا)لاہورنیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا، ترجمان قومی احتساب بیورو(نیب)نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کی گرفتاری کی تصدیق کردی، علیم خان کو ریمانڈ کے لیے کل بروزجمعرات لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم بہت بیمار ہیں ،پی آئی سی یا آر آئی سی منتقل کیا جائے ، 6 رکنی میڈیکل بورڈ کی سفارش

لاہور(وائس آف ایشیا)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کی طبی معائنے کی رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوا دی ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ نواز شریف دل سمیت مختلف عارضوں میں مبتلا ہیں اس لئے انہیں علاج کے پیش نظر راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی یا پنجاب مزید پڑھیں