مودی اس دلہن کی طرح جو روٹیاں کم پکاتی چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے، سدھو

عوام اپنے ووٹ کے ذریعے کالے انگریزوں کو نکال باہر کریں،جلسے سے خطاب نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سندھو نے کہا ہے کہ مودی جی اس دلہن کی طرح ہیں جو روٹیاں کم پکاتی ہے اور چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے تاکہ محلے والوں کو یہ پتہ چلے کہ وہ کام کر رہی ہے، مزید پڑھیں

پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا

پیر افضل قادری اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی پیر افضل قادری نے صحت کی خرابی کے باعث پارٹی سے استعفی دے دیا۔پیر افضل قادری، ان دنوں مختلف مقدمات میں نامزد ہونے کی وجہ سے جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل میں ہیں، نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

بلاول عمران پر تنقید کی بجائے سندھ میں ایڈز کنٹرول کریں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان پر تنقید نہ کریں بلکہ سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کو نااہل ٹولے کے حوالہ نہیں مزید پڑھیں

بکی (افسانہ) راجندر سنگھ بیدی

’’16‘‘؟ ’’جی آں ………. 16، تیسری قطار میں‘‘۔ بکی نے ایک ہاتھ سے اپنے بالوں کو دباتے ہوئے کہا۔ ’’آپ کو زحمت اُٹھانے کی نوبت ہی نہ آئے گی صاب، کنڈکٹر آپ کی مدد کرے گا۔‘‘ ’’شکریہ، شکریہ‘‘ کہتے ہوئے نوجوان مسکرایا اور مسکراتے ہوئے اُس نے ایک اور چونی کاونٹر پر رکھ دی۔ چونی مزید پڑھیں

اسد عمر کی تمام کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک

ساتھیوں کو سلام جن کی انتھک محنت سے جماعت اس مقام پر پہنچی، اسد عمر کا ٹویٹ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی ہے۔پی پی آئی رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ناکردہ گناہ(افسانہ) ٹالسٹائی

لیو ٹالسٹائی 28 اگست 1828 – 20 نومبر 1910 عرصہ دراز پہلے ولادی میر آکسینوف نامی ایک نوجوان تاجر رہتا تھا۔ وہ دو عدد دکانوں اور ایک مکان کا مالک تھا۔ اس کا رنگ سرخی مائل سفید تھا اور بال گھنگھریالے۔ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ خوش گلو بھی تھا۔ اوائل جوانی میں مزید پڑھیں

25 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1704ء امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا 1707ء اختلاف جانشینی ہسپانیہ کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔ 1846ء ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی۔ 1859ء نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔ 1877ء روس نے ترکی کے خلاف مزید پڑھیں

زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ ڈاکٹر تاحال فرار

تمام قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور انہیں سزائے موت دی جائے۔لواحقین کا مطالبہ اہل خانہ کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد۔واقعہ سرکاری اسپتال میں ہوا۔ اسی لئے حکومت بھی ذمہ دار ہے کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی میں مسیحا درندے بن گئے، کورنگی کے سرکاری اسپتال آنے والی مریضہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔زیادتی مزید پڑھیں

20 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 899 قبل مسیح۔ چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔ 1745ء۔ فرانسیسی طبیب اور معالجاتی نفسیات کا بانی فلپ پائنل پیدا ہوا۔ 1862ء۔ لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل رہا ہے، تیل کا ذخیرہ ماری پیٹرولیم کمپنی نے دریافت کیا،اعلامیہ راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تیل کا نیا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت کر لیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تیل کا ذخیرہ ضلع راولپنڈی کے غوری بلاک سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 372بیرل تیل نکل مزید پڑھیں

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے سکھ یاتریوں کی لاہور آمد

بسوں میں بیٹھ کر سکھ یاتری قافلے کی صورت میں گوردوارہ صاحب کرتار پور روانہ ہو ئے 12اپریل کو پاکستان کے دورے پرآنے والے یہ سکھ یاتری کل واپس لوٹ جائیں گے لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے سیکڑوں سکھ یاتری مختلف شہروں میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک مزید پڑھیں