امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

آخر طالبان مزید کتنی دہائیوں تک لڑنا چاہتے ہیں؟،ڈونلڈٹرمپ کا سوشل میڈیا پر ٹویٹ واشنگٹن(ویب ڈیسک، ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ذاتی معلومات سے متعلق بات چیت ریڈ لائن تصور کی جاتی ہے،سابق عہدیدار وائٹ ہائوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ کی فیملی میٹنگ کی تفصیلات لیک کرنے پر ان کی پرسنل اسسٹنٹ(پی اے) کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) میڈلین ویسٹر ہائوٹ امریکی صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کے ساتھ کام کررہی تھیں تاہم امریکی صدر کی آف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر مزید پڑھیں

کوئی بھی امریکی صدر ٹرمپ کی ملکیتی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار نہ کرے، چیئرمین امریکی کانگریس خارجہ امور کمیٹی

صدر ٹرمپ کانگریس کی منظوری کے بغیر کسی غیر ملکی حکومت سے رقم یا تحفے وصول نہیں کرسکتے، ایلیٹ اینجل واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینجل نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام غیر ملکی حکومتوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ وہ صدر ٹرمپ کی ملکیتی کمپنیوں کیساتھ کوئی مزید پڑھیں

ارب پتی امریکی تاجر ٹام سٹائر کا ٹرمپ کے مواخذے کیلئے خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ارب پتی امریکی بزنس مین ٹام سٹائر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے اس کے حق میں شواہد کی جھلک پر مبنی ایک خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن کے نیوز چینل ’’پولیٹیکو‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ کے شدید مخالف بزنس مین نے دوسرے صدارتی مزید پڑھیں

تارکین وطن خاتون ارکان اسمبلی اپنے وطن واپس جائیں، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

کانگریس کی ان خاتون اراکین نے صدر ٹرمپ کے طرز حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا امریکا میں طرز حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنے ممالک واپس جانا چاہیئے جو جرائم اور کرپشن کی آماج گاہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پیغام واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) حکومت کی نفرت آمیز پالیسی کو تنقید مزید پڑھیں

افغانستان سے فوج نکالنا چاہتا تھا لیکن کابل میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

افغانستان میں 16 ہزار فوجی موجود تھے، اب ان کی تعداد 9 ہزار رہ گئی ہے پینٹاگان حکام نے ایسا نہ کرنے پر قائل کیا، امریکی صدر کا انٹرویو واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا افغانستان سے تمام فوج نکالنا چاہتا تھا لیکن کابل میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے۔ پینٹگان حکام مزید پڑھیں

ثابت ہو گیا طالبان اپنے دیگر افغانوں کی بات سننے پر تیار نہیں‘ وائٹ ہاوس

حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،طالبان گھناؤنے اقدام سے امن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتا :ترجمان واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے کابل میں کار بم حملے اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا طالبان اپنے دیگر افغانوں کی بات سننے پر تیار نہیں ،طالبان گھناؤنے اقدام مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں روسی مداخلت سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھے

آپ کا کوئی لینا دینا نہیں کہ میں صدر پیوٹن کو کیا کہوں گا،ٹرمپ کا صحافیو ں کو جواب واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی مداخلت سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھے۔ صحافیوں کو صاف جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے ۔وائٹ ہائوس میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایک اور جنسی سکینڈل منظر عام پر آگیا، امریکی صدر کی تردید

ٹرمپ کا ایک اور جنسی سکینڈل منظر عام پر آگیا، امریکی صدر کی تردید ٹرمپ نے 1990 میں مین ہٹن کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں جنسی حملہ کیا تھا،کالم نگار نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک سے تعلق رکھنے والی ایک کالم نگار ای جین کیرل نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مزید پڑھیں

14 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1826ء سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔ 1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار مزید پڑھیں

چاند مریخ کا حصہ ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی مزید پڑھیں