14 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1826ء سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔ 1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار مزید پڑھیں

چاند مریخ کا حصہ ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی یورپی یونین چھوڑنے پر برطانیہ کو ٹھوس تجارتی معاہدے کی پیشکش

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔امریکی صدر ان دنوں برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں دورے کے دوسرے روز لندن میں ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کی تجارتی وفود کے ہمراہ میٹنگ ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے میٹنگ کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سعودی عرب،یو اے ای کو ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے لگائی جانیوالی پابندی کو نظر انداز کرکے سعودی عرب، یو اے ای اور اردن کو آٹھ ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے اپنے خصوصی انتظا می اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایران کے مشرقی مزید پڑھیں

جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا ، امریکی صدر

امریکا کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں

ایران سے تنازعہ میں میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

جان بولٹن یا پومپیو اور ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں،امریکی صدر کاواشنگٹن میں خطاب واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تنازع میں میڈیا کو جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے عزائم کے بارے میں بہت جھوٹ بولا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی یمن پالیسی کی تائید کردی

سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کی فوجی امداد جاری رکھنے کی حمایت واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ آزما عرب اتحاد کی فوجی امداد کے خاتمے کے لیے قرارداد پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو برقرار رکھا ہے اور سعودی عرب کی قیادت میں اس اتحاد کی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویتنام میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے جارہی ہے اور مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک ہے، امریکی صدر ٹرمپ

چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود کشیدگی ختم ہو، امریکی انتظامیہ اس ضمن میں دونوں ممالک سے رابطے میں ہے بھارت کسی سخت ردعمل پر غور کررہا ہے کیونکہ اسے پلوامہ حملے میں 50 افراد کا جانی نقصان ہوا جسے ہم سمجھ سکتے ہیں پاکستان کے امریکہ سے تعلقات انتہائی کم وقت میں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر کو فون

دونوں رہنماوں کے درمیان 75 ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کے حصول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا شام کے تنازع کو سیاسی طریقے سے حل کرنے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر بھی اتفاق واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز) صدر ٹرمپ نے شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر طیب مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ پر 16 امریکی ریاستوں نے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا

ہم صدر ٹرمپ کو ٹیکس دہندگان کی رقوم پر ڈاکہ ڈالنے سے روکیں گے،اٹارنی جنرل کیلیفورنیا واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ کی 16 ریاستوں کے اتحاد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ۔ امریکی صدر پر یہ دعوی ہنگامی حالت کے نفاذ کے اعلان کو بنیاد بنا کرکیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

ٹرمپ طاقت کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں، ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری

واشنگٹن(صباح نیوز) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کی منظوری نہ دینے پر نالاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومتی مزید پڑھیں