گجرات ،تیز رفتار ٹرین کار سے ٹکراگئی، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

گجرات (بیوروروپورٹ) راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز رفتار ٹرین کار سے ٹکراگئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق ڈرائیور سمیت دو شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گلیانہ روڈ کی رہائشی ایک فیملی کار پر کھاریاں سے دلو جا رہی تھی کہ ریلوے کراسنگ پر ٹرین کار سے ٹکرا گئی جس مزید پڑھیں

حیدرآباد،ٹرین حادثے کے بعدٹریک بحال،میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد(جنرل رپورٹر)حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق مزید پڑھیں