حیدرآباد،ٹرین حادثے کے بعدٹریک بحال،میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد(جنرل رپورٹر)حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق مزید پڑھیں