کالعدم تحریک نفاذ شرعی محمدی کے امیر انتقال کرگئے

صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے نے بھی کردی نائن الیون واقعے کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں نے افغانستان میں چڑھائی کردی افغان طالبان کی مدد کے لیے صوفی محمد نے اپنے ہزاروں کارکنوں کے ساتھ افغانستان چلے گئے تاہم کچھ ہی عرصے بعد وہ واپس آئے حکومت نے تحریک مزید پڑھیں