تاجربرادری کا مرحلہ وار 4روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد،لاہور (سٹاف رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران نے عید الاضحی کے فوراً بعد پندرہ اور سولہ اگست بروز جمعرات ا و ر جمعہ کو ملک بھرمیں شٹر ڈائون کا اعلان کرتے ہوئے کہا مسئلہ شناختی کارڈ دینے کا نہیں ، پیچیدہ ٹیکس نظام کا ہے جس کی وجہ سے ملک کا تاجر سخت مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

پارلیمنٹ,وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا،مریم نواز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ تک دھرنا دے کر دارالحکومت کو مفلوج کرنے ، پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا، پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔مریم نواز مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کا نیا نظام لانے کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنےاحتجاج

لاہور (سٹاف رپورٹر )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی نمائندوں نے حکومت کی جانب سے موجودہ نظام کو تحلیل کر کے نیا بلدیاتی نظام لانے کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج کیا ،مظاہرے میں تمام ڈپٹی میئروں سمیت یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور مزید پڑھیں