50 پوائنٹ کمی کے ساتھ سٹاک مارکیٹ 40 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر 50 پوائنٹس کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 780 پر آگیا۔ گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

ڈالر 152روپے کا ہوگیا،سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.50روپے اضافے کے بعد ڈالر 152 روپے پر پہنچ گیاہے ،ادھرانٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 151 روپے 95 مزید پڑھیں