حکومت نے اوسطاً 6ارب روپے یومیہ قرض لیا ، سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اخراجات کے لیے بینکوں سے اوسطاً یومیہ6 ارب روپے قرض لیا اور اوسطاً ہی یومیہ ایک ارب 73 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ چھاپے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان

کراچی(کامرس رپوٹر) اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی۔مرکزی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینک اکاونٹس بائیومیٹرک کرانے کی سہولت جاری رہے گی اور اسٹیٹ بنک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پر اکانٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بینکوں مزید پڑھیں

40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر کوئی کٹوتی نہیں‘ ترجمان اسٹیٹ بینک

لاہور(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر کوئی کٹوتی نہیں، 40 ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر 40ہزار روپے ہی ملیں گے۔اسٹیٹ بینک ترجمان کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مرکزی بینک کا دفاتر کے باہر ایجنٹوں مزید پڑھیں