ویسٹ انڈیز نے منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہار دی

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 338 اسکور کئے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایمبرس اور کرس گیل نے اننگز کا آغاز کیا لیکن مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

سری لنکا: مسلمان گورنر، وزرا اور اراکین اسمبلی مستعفی

کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا کے دو مسلمان گورنروں، وزرا اور اراکین پارلیمنٹ نے ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد حملوں پر استعفی دے دیا ہے اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے اور ملک میں جاری مہم کا خاتمہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

برسٹل (آن لائن) کرکٹ ورلڈکپ کےتیسرے میچ میںنیوزی لینڈ نےسری لنکا کو10 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغازگپٹل اورمنرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے 136 رنز کی شراکت قائم کیااور آوٹ ہوئے بغیر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ اس مزید پڑھیں

سری لنکا نے بم دھما کوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے سری لنکا حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے الزام کو مسترد کر دیا اور کہا کہ پاکستان سری لنکا کا بہت اچھا دوست ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بھرپور قربانیاں دی ہیں ، اگر ضرورت پڑی تو دہشتگردوں مزید پڑھیں

سری لنکا میں دہشت گردی پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ ہیں۔ سٹار کرکٹرز نے اپنے ٹویٹس میں واقعہ کی مذمت کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے لکھا کہ ٹریننگ سیشن سے واپس آیا تو مجھے اس سانحہ کا علم ہوا، ہماری دعائیں سری لنکن عوام کے ساتھ ہیں، مزید پڑھیں

سری لنکا،بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300ہو گئی، 24ملزم گرفتار،کرفیو ختم

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر بم حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 300ہوگئی ہے اور سینکڑوں زخمی ہیں،ملک میں ہر طرف سوگ کا سماں اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔حکومت نے گزشتہ روز کرفیو ختم کردیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 24مشتبہ ملزمان کو حراست مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکے,انڈر19 ٹیم کا دورہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا بھی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا، مزید پڑھیں

کولمبو میں ایئرپورٹ کے قریب پائپ بم برآمد، ناکارہ بنادیاگیا

سری لنکاکی فورسز نے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں 13 افراد کو حراست میں لے لیا ہے مرنے والے غیرملکیوں میں 5 برطانوی، 3 بھارتی جبکہ ڈنمارک،چین اور ترکی کے2،2 شہری شامل ہیں کولمبو(صباح نیوز)سری لنکاکے شہرکولمبو میں ایئرپورٹ کے قریب پائپ بم برآمد ہوا ہے، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دیسی مزید پڑھیں

آج سری لنکا کا 71 واں یوم آزادی ہے

تحریر و تحقیق: مدثر بھٹی آج سری لنکا کا 71 واں یوم آزادی ہے اس نے 4 فروری 1948 میں برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی سری لنکا کا سرکاری مذہب بدھ مت ہے اور وہاں پر سب سے زیادہ بدھ مت سےتعلق یہاں مسلمان کل آبادی کا 10 فیصد ہے۔ اور آج سری لنکا مزید پڑھیں