پاکستان اور بھارت سوشل میڈیا کو پراپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے والے ممالک میں شامل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے گلوبل ڈس انفورمیشن آرڈر کے نام سیجاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بھارت کا نام ان سات ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جو سوشل میڈیا کو بیرونی دنیا میں اپنا تاثر جمانے یا اسے بہتر بنانے کے پراپیگنڈے کے لئے باقاعدہ اور منظم انداز سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر

سیلیکون ویلی(ویب ڈیسک)دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کو مختلف فیچرز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا درپیش رہا۔ عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘کہنے پر سوشل میڈ یا پر ہنگامہ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال ہیکرز کی کارروائی ہے فیس بک اور واٹس مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

بالا کوٹ حملہ بارے مودی نے داستان کیا سنائی، سوشل میڈیا انکے پیچھے پڑ گیا

بادلوں اور بارش کی وجہ سے انڈین طیارے پاکستان کے ریڈار سے بچ جا ئینگے، اسی لیے ایئر سٹرا ئیک کی اجازت دی، مودی مودی کے الفاظ شرمناک ، سب سے بڑی بات یہ کہ ہماری فضائیہ کی بے عزتی ہیں کہ وہ ناواقف اور غیر پیشہ ور ہیں، سیتارام نئی دہلی (وائس آف ایشیا)انڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘کہنے پر سوشل میڈ یا پر ہنگامہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘کہنے پر سوشل میڈ یا میںبحث جاری ہے اور اس بیان پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے وانا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ’ صاحبہ‘ مزید پڑھیں

حنا دلپذیر کا بطور شاعرہ تازہ کلام سوشل میڈیا پروائرل

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے بطور شاعرہ اپنا تازہ کلام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی حنا دلپذیر نے معروف ڈرامہ رائٹر سیما غزل کی فرمائش پوری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سجل علی کی کینیڈا میں سیر و تفریح،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سجل علی اپنی قریبی دوست سعدیہ غفار کے ہمراہ چھٹیاں منانے کی غرض سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف تفریحی مقامات پر وقت گزار رہی ہیں اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے ناظرین کے دلوں میں تو مزید پڑھیں