وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں وائٹ ہائوس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سیجاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے جو کسی کی موجودگی مزید پڑھیں

نارووال میں قیامت صغریٰ برپا ہو گئی

نارووال/لاہور(نمائندہ خصوصی)نارووال میں ظفروال درمان چوک روڈ پر بجری سے لوڈ ڈمپر سکول کے بچوں کے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 8طلباء و طالبات جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے جن کی حالت تشویشناک ہے ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموںنے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک شہری زخمی

سما ہنی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری، بنڈالہ پیانہ میں محمد مقصود نامی شخص بھارتی فائرنگ سے زخمی ، فوری طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو بھمبر ریفر کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سما ہنی سیکٹر پر بھارتی فوج کی مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم کے تمام سپل ویز اوپن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی بلند سطح 1550 فٹ تک پہنچنے کے بعد ڈیم میں مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوگئی۔انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی انتہائی بلند سطح 1550 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور سپل ویز کھول دیئے گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 198300 مزید پڑھیں

برمنگھم,بھارتی قونصلیٹ کے سامنےکشمیری اور پاکستانی جماعتوں کااحتجاجی مظاہرہ

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت عالمی معاہدوں، اقوام متحدہ کی قردادوں اور کشمیریوں کے ساتھ کئے گئے وعدوںکا ستر سال سے انحراف اور خلاف ورزیاں کر رہا ہے ، اب اپنے دستور کی دھجیاں بھی اڑا رہا ہے ،کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے کشمیر کی مخصوص حیثیت کو ختم کر دیا ہے، مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سمیت قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔ مکی آرتھر سمیت کوچنگ سٹاف کے معاہدے 15 اگست کو ختم ھو رھے ہیں۔مکی آرتھر سمیت بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور۔بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لوڈن کو بھی مزید کسی مزید پڑھیں

آرٹیکل 370کے خاتمے کے نتائج تباہ کن ہوںگے،محبوبہ مفتی

سری نگر(مانیٹرنگ دیسک ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کی لیڈرشپ کا دو قومی نظریہ کو ٹھکراتے ہوئے بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا،بھارتی فیصلے سے برصغیر سے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمقبوضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے آرٹیکل 370کا خاتمہ جنگی جرم ، مشعال ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا مافیا اورقبضہ گروپ ہے، آرٹیکل 370کا خاتمہ جنگی جرم ہے ، معاملے کو اقوام متحدہ میں لے جایا جائے۔تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیرکی تحریک میں مزید پڑھیں

کلسٹر بم فضا سے زمین پر پھینکا جانیوالا چھوٹے بموں پر مشتمل گولہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )کلسٹر بم فضا یا زمین سے پھینکے جانیوالے گولوں کی ایک ایسی قسم ہے جس کے اندر چھوٹے چھوٹے مزید گولے موجود ہوتے ہیں۔ یہ گولہ جب پھینکا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والے مزید چھوٹے گولے وسیع علاقے میں جانی نقصان یا گاڑیوں کو تباہ کرنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں،ایک بنیادی مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر کا موبائل فون گم ہو گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے پاکپتن میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا موبائل فون گم ہو گیا ۔اسٹیج سے کیپٹن (ر) صفدر کاموبائل فون گرنے اور اس کی تلاش کر کے واپسی کے اعلانات کئے جاتے رہے ۔

امریکا نے چین کی مصنوعات پر مزید ٹیکسز عائد کر دیئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مصنوعات پر نئے ٹیکس عائد کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کر کے فائدہ اٹھاتا ہے، چینی اپنی کرنسی کی قدر میں مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ایک برس میں دگنا اضافہ

کراچی(سٹاف رپورٹر) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد دشمار میں کہا گیا ہے گزشتہ ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دگنی ہوگئی ہے۔وفاقی ادارہ شمارت کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دگنی ہوئی ہے اور جولائی 2019 میں افراط زر کی شرح 10 اعشاریہ 34 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں