ارب پتی امریکی تاجر ٹام سٹائر کا ٹرمپ کے مواخذے کیلئے خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ارب پتی امریکی بزنس مین ٹام سٹائر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے اس کے حق میں شواہد کی جھلک پر مبنی ایک خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن کے نیوز چینل ’’پولیٹیکو‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ کے شدید مخالف بزنس مین نے دوسرے صدارتی مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل اس وقت ستاروں کی چال اپنی پوزیشن بدل رہی ہے۔ اس صورت حال میں قدرے مشکل آجاتی ہے۔ جب تبدیلی کا عمل ختم ہوگا تو اندازہ ہوگا۔ بحرحال آج خاموشی سے دن گزارنا ہوگا۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی ایک دن اور صبر سے گزار مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں چھ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا چھ اگست کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخو است دائر کر مزید پڑھیں

پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا

پیر افضل قادری اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی پیر افضل قادری نے صحت کی خرابی کے باعث پارٹی سے استعفی دے دیا۔پیر افضل قادری، ان دنوں مختلف مقدمات میں نامزد ہونے کی وجہ سے جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل میں ہیں، نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

1 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1328ء انگلستان انگلستان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔ 1544ء ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا 1707ء انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔ 1715ء ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 1725ء اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے 1751ء مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ کا بدلہ لینے کا خواہش مند سابق امریکی فوجی گرفتار، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام: ایف بی آئی

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق امریکی فوجی مارک اسٹیون ڈومنگو کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی حکام نے جمعے کے روز حراست میں لیے گئے ڈومنگو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ گذشتہ ہفتے لونگ بیچ پر ہونے والی ایک ریلی مزید پڑھیں

گلِ عباس (افسانہ) غلام عباس

17 نومبر 1909 تا 2 نومبر 1982 میں ایک چھوٹے سے کالے کالے بیج میں رہتا تھا۔ یہی میرا گھر تھا۔ اس کی دیواریں خوب مضبوط تھیں اور مجھے اس کے اندر کسی کا ڈر نہ تھا۔ یہ دیواریں مجھے سردی سے بھی بچاتی تھیں اور گرمی سے بھی۔ کچھ دِن تو میں اِدھر اُدھر مزید پڑھیں

محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے,مشتاق احمد

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرمحمد عامر کو بھی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے کیونکہ وہ بڑے اور اہم میچوں کے پلیئر ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں

غیر ملک میں پاکستان کو رسوا کرنے کی تاریخ میں مثال نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ(ن) کی رہنماء مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کے بیان پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ ایرانی مزید پڑھیں

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون ملتا ہے :صنم ماروی

کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون ملتا ہے ،ان بزرگوں کے کلام نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ آج میں جس مقام پر کھڑی ہوں یہ سب خدا کا کرم مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا ،بے حرمتی

شرپسند وں کی طرف سے مذہبی رسومات کی ادائیگی میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں200یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس کی اسپیشل مزید پڑھیں

زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ ڈاکٹر تاحال فرار

تمام قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور انہیں سزائے موت دی جائے۔لواحقین کا مطالبہ اہل خانہ کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد۔واقعہ سرکاری اسپتال میں ہوا۔ اسی لئے حکومت بھی ذمہ دار ہے کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی میں مسیحا درندے بن گئے، کورنگی کے سرکاری اسپتال آنے والی مریضہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔زیادتی مزید پڑھیں