اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اثاثہ جات کیس میں گرفتار خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز نے خورشید شاہ کو سکھر روانگی کے لیے فٹ قرار دے دیا۔سابق اپوزیشن لیڈر و رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو نیب پنڈی کے آفس منتقل کر دیا گیا۔ خورشید شاہ  (آج)21ستمبر تک راہداری ریمانڈ پر نیب مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھے روز بھی جاری رہی

سرکاری ہسپتا لوں میں کام بند، علاج و معالجے کیلئے آنیوالے مریضوں کو مشکلات قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر مریضوں اور لواحقین کا احتجاج ، رفیقی شہید روڈ بند کر دیا کراچی(مانیٹرنگ، نمائندگان، ایجنسیاں،) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری رہا ۔ کراچی کے مزید پڑھیں