مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ کو بھی تباہ کردیا، شعیب اختر

مکی آرتھر کی کوچنگ میں بہتری کے بجائے مسائل پیدا ہوئے حفیظ ریٹائر ہو جائیں، مستقبل کیلئے نوجوان کرکٹرز کو تیار کرنا چاہیے، وقار یونس لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ کو بھی تباہ کردیا لہٰذا جدید کرکٹ کو سمجھنے والے لوگ سامنے مزید پڑھیں