اُبُراکو (سوراخ)

’’اُبُراکو‘‘ پُرتگالی زبان میں سانپ کے بل نما اُس سوراخ کو کہتے ہیں جس میں سے کھیتی کا پانی رِس کر ضائع ہو جاتا ہے۔ آج اس لفظ کو میں نے اپنا موضوعِ سخن بنایا ہے۔ کہانی اچھی لگے تو کمنٹ ضرور کیجئے گا۔ جب میں چھوٹی سی تھی تب میں اپنے آبائی گاؤں میں مزید پڑھیں

سیلفی (شاکرہ نندنی کے قلم سے ایک شائستہ تحریر)

ہم نے دیکھا ہے کہ عورتیں دنیا کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں فنی مہارتیں ہوں یا علم و ادب ہر کام میں عورتیں برابر کھڑی ہیں مگر مزاح نگاری میں عورتوں کا وجود و ورود کم کم ہی ملتا ہے خاص کر اردو ادب میں تو اس کا مزید پڑھیں

شیشہ (ایک پُرتگالی کہانی) ڈاکٹر شاکرہ نندنی

کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ھزاروں آئینےلگائےگئےتھےایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا گھسا رات کےوقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیالیکن وہ کتا محل میں ھی رہ گیا کتے نےجب چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو اسےچاروں طرف ھزاروں مزید پڑھیں

وہ …….. (افسانہ) ڈاکٹر شاکرہ نندنی

اسکے قدم پھر لاہور کی ہیرا منڈی کی جانب اٹھ رہے تھے وہ مجبور تھا ‘ وہ اپنے قدم روک رہا تھا مگر اسکا جسم اسے کھینچ کر وہاں لے جا رہا تھا ” کہ چل تیری ضرورت صرف وہاں پوری ہو گی‘‘ وہ پچیس سال کا خوبصورت جوان تھا اسکی جوانی اپنے عروج پر مزید پڑھیں

عشق بڑا بے درد (افسانہ) شاکرہ نندنی

وہ بد ھ مت کے قدیم بھکشوؤں کی طرح ہمارے درمیان میں بیٹھا تھا۔ آگ کے الاؤ کی وجہ سے اُس کے سال خوردہ مگر سفید چہرے پر پڑنے والی روشنی اُس کے خد و خال کو ایک ایسے بت کی شکل میں پیش کر رہے تھے جیسے ابھی ابھی کسی سنگ تراش نے اُسے مزید پڑھیں