آشیانہ اقبال کیس،شہباز شریف ، فواد حسن فواد ودیگر ملزمان عدالت پیش

نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہوا ہے،شہباز شریف کا موقف شہباز شریف عدالت کا وقت ضائع کررہے ہیں، کارروائی آگے بڑھانی چاہئے،نیب پراسیکیوٹر عدالت میں ملزمان کی حاضری مکمل کرنے کے بعد کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی گئی عوام کو دھوکا دیا جارہا ،آشیانہ اقبال میں جنہوں نے کرپشن پکڑی مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اثاثے منجمند کرنے کا آغاز، 2 گاڑیاں بلاک

شہباز شریف کے نام پر 2 لینڈ کروزر اور 2 دیگر گاڑیوں کو ایکسائز ریکارڈ میں بلاک کردیا گیا لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)  نیب کی ہدایت پر سابق وزیراعلیٰ  پنجاب شہباز شریف اور ان کی فیملی کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات کو بلاک کردیا گیا۔آمدن سے زائد اثاثہ جات مزید پڑھیں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن کیس،شہباز شریف کی 12 جولائی کو نیب طلبی

نیب لاہور نے شہباز شریف کو 7 سوالات پر مشتمل طلبی کا سمن جاری کر دیا لاہور(کورٹ رپورٹر)نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں 12 جولائی کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے شہباز شریف کو 7 سوالات پر مشتمل طلبی کا سمن مزید پڑھیں

شہبازشریف سےافغان صدرکی ملاقات،کلثوم نوازکی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی سے ملاقات کی ،افغان صدرنے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں افغان صدر نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ صدر اشرف مزید پڑھیں

شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کیلئے ایئرپورٹ آنے سے منع روک دیا

حمزہ شہباز ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کرینگے، جس کے بعد وہ سیدھا اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون چلے جائینگے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ آنے سے منع کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمد شہباز شریف 9 جون کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت کا دعوی، شہاز شریف کے وکلا سے جواب طلب

عدالت عمران خان کو 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے: وکیل شہباز شریف کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس میں عدالت سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ریکارڈ طلب کر لیا۔سابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کیلئے مہنگی موٹر سائیکلوں کی خریداری،شہباز شریف کیخلاف نیب انکوائری شروع

لاہور (صباح نیوز) نیب لاہور آفس نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق ویزاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف مبینہ طور پر ڈولفن فورس کے لئے مہنگی موٹر سائیکلیں خریدنے کے معاملہ کی انکوائری شروع کر دی ہے اور اس حوالہ سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے منصوبہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم وبے حسی کی انتہا ہے، شہباز شریف

حکومت کی نالائقی کے سبب غریبوں کا گھر، تاجروں کا کاروبار اورملکی نظام منجمد ہو گیا لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اوربے حسی کی انتہا ہے۔ انہوں نے پٹرول نرخ بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لیڈرعوام کے ساتھ جیتے مرتے ہیں،عوام کو بیوقوف بنا کر شہباز شریف باہر گئے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف لاپتا ہیں ، انہوں نے خودساختہ مفروری اختیار کی ہوئی ہے، عوام کو ورغلا اور بیوقوف بنا کر شہباز شریف باہر چلے گئے ، لیڈر وہ ہوتے ہیں جو عوام کے ساتھ جیتے اور مرتے ہیں ، مخلص لیڈر ہمیشہ مزید پڑھیں

شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ،سوالنامے بھجوانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس منسوخ کرتے ہوئے شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گزشتہ روز لاہور بیورو کا دورہ کیا اور جاری مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس,شہباز شریف کی اہلیہ،صاحبزادیاں بھی طلب

لاہور ( سٹاف رپورٹر) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو بھی آئندہ ہفتے مختلف تاریخوں میں طلب کر لیا گیا ، ساتھ ہی انکے نام سٹاپ لسٹ میں مزید پڑھیں

’’ حکمران کا غیر قانونی گھر قائم اور غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار‘‘ شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں حدیث کا حوالہ دینے کو قول و فعل کا تضاد قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا ’کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ حکمران کا غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں