ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی بہتر رہی کپتانی نہیں چھوڑ رہا: سرفراز احمد نے

شاہین آفریدی نے وسیم، وقار اور شعیب اخترکی یاد تازہ کردی۔ بابر اعظم اور امام الحق بھی نئے سپر اسٹار ہیں۔ پریس کانفرنس کراچی(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ٹیم کی کارکردگی کو بہتر قرار دیدیاہے اور کہاہے کہ وہ کپتانی نہیں چھوڑ رہے، کپتان چیئرمین مزید پڑھیں