یوٹیلیٹی سٹورز 8 ارب کے نادہندہ ،درجنوں کمپنیوں نے اشیاء خوردونوش کی ترسیل رو کدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن مالی بحران میں پھنس گئی میڈیارپورٹ کے مطابق رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورزپر اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ ہے جس کی وجہ یوٹیلیٹی سٹورز کا مالی بحران ہے، کارپوریشن نجی کمپنیوں کی 8 ارب سے زائد کی نادہندہ ہے۔ذرائع کے مطابق 100 سے زائد کمپنیوں نے رمضان سے قبل اشیاء مزید پڑھیں

شادی تقریب:آتش بازی کرنے والے مہمان پولیس نے دھر لیے۔

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)شادی کی تقریب میںآتش بازی کرنے والے حوالات پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ چک542گ ب بلو آنہ میں علی رضا راجپوت کی شادی تھی۔ جس پر برکت علی وغیرہ آتش بازی کر رہے تھے پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر انھیں رنگے ہاتھوں گرفتار مزید پڑھیں

شدید سردی میں چوروں کی چاندی ، پولیس بے بس مکین پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں چور سرگرم مکینوں کی بھینسیں اور بکریاں غائب تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک543گ ب منگنا نوالہ کے رہائشی ظفر جٹ کے گھر سے چور رات کی تاریکی میںتین بھینسیں لے اڑے جبکہ دوسرے جانب چک458/2بھونانہ سے جہان خاں کھچی رات گیارہ بجے شوگر مل مزید پڑھیں

امام الخطاطین

حضرت سید نفیس الحسینی شاہ رحمۃ اللہ علیہ پاکستان میں خاص طورپر اور پوری دنیا میں عام طور پر جس شخصیت نے فن خطاطی کو ایک نیا رخ نئی جہت اور نئی جلا بخشی اور اس کا ایسا امر کیا کہ پوری دنیا میں جہاں فن خطاطی کا تذکرہ آتا ہے وہاں آپ کا نام مزید پڑھیں