نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ کا اٹھارہواں میچ آج ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم میچ بارش کے باعث ممکن نہ ہوسکا، مسلسل بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔ ایک پوائنٹ اضافے کے ساتھ نیوزی لینڈ 7 مزید پڑھیں

بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث کے منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سے بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بونداباندی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شروں میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث رمضان مزید پڑھیں

آندھی اور بارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ آندھی اور بارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے اور ایک لاکھ 50 ہزارٹن پیداوارمتاثر ہوئی ہے۔ ربیع سیزن 2018-19ء کے دوران صوبہ میں 16.165 ملین ایکڑ رقبہ پر گندم کا شت کی گئی ہے جس کا پیداواری ہدف 19.5ملین ٹن مقرر کیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے فصلیں تباہ ہو گئیں ،بجلی معطل ، علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر حویلی لکھاںمیں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3بچیاں جاں بحق، 3افراد شدید زخمی ہوگئے گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں

بھارت: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 22 افراد ہلاک

طوفانی ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے، ٹریفک کی روانی متاثر، معمولات زندگی درہم برہم نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی ریاستوں راجھستان اور مدھیہ پردیش میں طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان کے علاقوں چتور گڑھ، سری گنگا نگر، اجمیر، کوٹا مزید پڑھیں

27 فروری کو طاقتور بارشی سسٹم ملک میں داخل ہوگا، شدید بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا کمزور سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جس کے مزید پڑھیں