انسداد پولیو میں ناکامی،عالمی ادارے نے پاکستان پر سفری پابندیاں مزید 3ماہ بڑھا دیں

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا، مختلف شہر وں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھ مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کیخلاف پراپیگنڈا، 7 نجی سکول سیل

پشاور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو ویکسین کیخلاف پراپیگنڈا مہم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 7 سکولوں کو سیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسین کے خلاف خیبر پختونخوا میں پراپیگنڈا کرنے پر حکومت نے متعلقہ سکولوں کے خلاف مزید پڑھیں

پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا:شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

میرعلی(مانیٹرنگ ڈیسک، بیورو رپورٹ) ملک میں دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا ، شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2سے ہے۔ ٹیسٹ کیلئے متاثرہ بچی کے مزید پڑھیں

پشاور,پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانیوالا ملزم گرفتار

پشاور (ہیلتھ رپورٹر ) پشاور میں انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نذر محمد نے ویکسین کو ناقص دکھانے کیلئے صحت مند بچوں سے بیہوشی کی ایکٹنگ کرائی۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیں پولیومہم کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش کاپردہ فاش ہوگیا،گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں مزید پڑھیں

پولیو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فائرنگ سے پولیوورکرجاں بحق،ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ)خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں واجد نامی انسدادپولیو ورکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ملزموںمیں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار ملزم کے مطابق واجد کو ذاتی دشمنی پر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں