پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

100 انڈیکس 160.14 پوائنٹس اضافے کے بعد 30 ہزار 579 سطح پر پہنچ گیا اسلام آباد ( وائس آ ف ایشیا)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافے کا رجحان رہا ۔بدھ کے روز مارکیٹ 100 انڈیکس 30 ہزار 419 کی سطح پر کھلی اور کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کاپاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم اذفس نے وزارتوں ،محکموں اور ڈویڑنز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے آفس کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ

ماں آپ کی آنکھیں ہوتی ہے کھیلوں کی دنیا کی سب سے خوبصورت تصوير ایک ماں اپنے نابینا بیٹے کو میچ کی صورتحال بتاتے ہوئے برمنگھم(صرف اردو ڈاٹ کام)جب مقابلہ ہو رہا ہو کرکٹ میچ کا اور میچ بھی پاکستان کا ہو جس میں ماروں یا مر جاو والی صورتحال پیدا ہو جائے تو شائقین مزید پڑھیں

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 238 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ ٹیم نے 19 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنا لیے۔گرین شرٹس کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

بھارت سے ہارکے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا،مکی آرتھر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کے بعد انہوںنے خودکشی کے بارے میں سوچا تھا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ایفل ٹاورکی فضا ‘‘پاکستان ’’اور ‘‘پاک فوج زندہ باد’’ کے نعروں سے گونج اٹھی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں ‘‘پاکستان زندہ باد’’ اور ‘‘پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت مزید پڑھیں

حیدرآباد،ٹرین حادثے کے بعدٹریک بحال،میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد(جنرل رپورٹر)حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ممالک پاکستانی اقدامات کو سراہنے لگے، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی تمام بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کوبلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلا ن اکتوبرمیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

خوشاب،درخت کاٹنے کا تنازع،فریقین میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق،11 زخمی

خوشاب (نامہ نگار)خوشاب میں درخت کاٹنے کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت11 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنجیال شمالی کے نواحی ڈیرہ ٹھٹھیانوالہ کے قریب درخت کاٹنے کیلئے جانے والے افراد پر گھات لگائے رب نواز نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،پاک بھارت وزرا اعظم کا ہاتھ ملانے سے گریز

بشکیک(مانیٹرنگ ڈیسک)شنبھائی تعون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت اور پاکستان اوربھارت کے وزراء اعظم عمران خان اور نریندر مودی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے۔۔کرغزستان کے صدر کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں پاک بھارت وزرااعظم بھی شریک ہوئے،تمام شرکا مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر عراق کی معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق نے پاکستانی زائرین کو بدتمیزی و تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر پاکستان سے معذرت کر تے ہوئے واقعے میں ملوث ایئر ویز اور پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق عراق میں پاکستانی زائرین سے بدتمیزی کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے پر عراق مزید پڑھیں

پاکستان دشمن اجیت دوول ایک مرتبہ پھر بھارتی مشیر قومی سلامتی مقرر

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کو ایک مرتبہ پھر آئندہ پانچ سال کیلئے مشیر برائے قومی سلامتی امور نامزد کردیا ہے،وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی بااعتماد تصور کیے جاتے ہیں، اجیت دوول کی تقرری میرٹ پر اور ملک کیلئے بیش بہا خدمات کے اعتراف میں کی گئی ہے۔ بھارتی خبر مزید پڑھیں