ایفل ٹاورکی فضا ‘‘پاکستان ’’اور ‘‘پاک فوج زندہ باد’’ کے نعروں سے گونج اٹھی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں ‘‘پاکستان زندہ باد’’ اور ‘‘پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت مزید پڑھیں

حیدرآباد،ٹرین حادثے کے بعدٹریک بحال،میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد(جنرل رپورٹر)حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ممالک پاکستانی اقدامات کو سراہنے لگے، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی تمام بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کوبلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلا ن اکتوبرمیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

خوشاب،درخت کاٹنے کا تنازع،فریقین میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق،11 زخمی

خوشاب (نامہ نگار)خوشاب میں درخت کاٹنے کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت11 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنجیال شمالی کے نواحی ڈیرہ ٹھٹھیانوالہ کے قریب درخت کاٹنے کیلئے جانے والے افراد پر گھات لگائے رب نواز نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،پاک بھارت وزرا اعظم کا ہاتھ ملانے سے گریز

بشکیک(مانیٹرنگ ڈیسک)شنبھائی تعون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت اور پاکستان اوربھارت کے وزراء اعظم عمران خان اور نریندر مودی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے۔۔کرغزستان کے صدر کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں پاک بھارت وزرااعظم بھی شریک ہوئے،تمام شرکا مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر عراق کی معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق نے پاکستانی زائرین کو بدتمیزی و تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر پاکستان سے معذرت کر تے ہوئے واقعے میں ملوث ایئر ویز اور پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق عراق میں پاکستانی زائرین سے بدتمیزی کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے پر عراق مزید پڑھیں

پاکستان دشمن اجیت دوول ایک مرتبہ پھر بھارتی مشیر قومی سلامتی مقرر

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کو ایک مرتبہ پھر آئندہ پانچ سال کیلئے مشیر برائے قومی سلامتی امور نامزد کردیا ہے،وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی بااعتماد تصور کیے جاتے ہیں، اجیت دوول کی تقرری میرٹ پر اور ملک کیلئے بیش بہا خدمات کے اعتراف میں کی گئی ہے۔ بھارتی خبر مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت بجلی کی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی کی گئی اور اس اضافے سے صارفین پر مزید پڑھیں

انسداد پولیو میں ناکامی،عالمی ادارے نے پاکستان پر سفری پابندیاں مزید 3ماہ بڑھا دیں

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا، مختلف شہر وں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھ مزید پڑھیں

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران احمد خان کا او آئی سی خطاب کا مکمل متن

ہمارے بہت سے قارئین نے عمران خان کی او آئی سی میں کی گئی تقریر کا ترجمہ شائع کرنے کے لیے ہمیں پیغامات ارسال کئے۔ اس سلسلہ میں دبئی میں ہمارے نمائندے یحییٰ سندھو نے یہ ترجمہ نے قارئین کے لیے پیش کیا ہے۔ دبئی (یحییٰ سندھو سے) دو مقدس مساجد کے متولی، خواتین و مزید پڑھیں

اوگراکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم مزید پڑھیں

گجرات میں ایڈز کے مریضوں کاانکشاف ،120 بچے بھی متاثر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایچ آئی وی سے متاثرہ ہزار سے زائد متاثرہ مریضوں میں 120 بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات میں بھی ایڈز کے مریضوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی مزید پڑھیں