افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد انجری کے باعث ورلڈکپ سے آؤٹ

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد کو ٹخنے کی انجری نے ورلڈکپ سے آؤٹ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ اکرم علی خیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں