نیوزی لینڈ کو انگلینڈ سے شکست،پاکستان کیلیے اگر مگر کا چکر جاری

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ کے 306 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پوری ٹیم 186 بنا کر آوٹ ہو گئ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع سے مشکلات کا شکار ہی اور اس کی چھ وکٹ صرف 128 رنز پر گرِ گئیں۔ہدف کے تعاقب میںنیوزی لینڈ کا آغاز اچھا نہ مزید پڑھیں

ولیمسن نے جنوبی افریقہ کی امیدیں خاک میں ملا دیں

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے جنوبی افریقا کے 242 رنز کے جواب میںناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، ولیمسن نے شاندار سنچری اسکور کی اور 103 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

برسٹل (آن لائن) کرکٹ ورلڈکپ کےتیسرے میچ میںنیوزی لینڈ نےسری لنکا کو10 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغازگپٹل اورمنرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے 136 رنز کی شراکت قائم کیااور آوٹ ہوئے بغیر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ اس مزید پڑھیں

سابق کپتان برینڈن میک کولم کی پیشگوئیوں نے ہلچل مچا دی

لندن (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کی لندن میں جاری ورلڈ کپ بارے پیشگوئیوں نے ہلچل مچا دی ، انگلینڈ ، آسٹریلیا اور سیمی فائنل میں ہوں گے جبکہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ رن ریٹ پر ہو گا ،بھارت اس بار بھی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دے گا ۔سوشل مزید پڑھیں

کیوی وزیراعظم کا حجاب میں 80 فٹ لمباپورٹریٹ ملبورن میں آویزاں

کرائسٹ چرچ ( انٹر نیشنل ڈیسک)رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اسلامی لباس میں مسلمانوں کے ہاں پہنچی تھیں ،اس دوران جسینڈا آرڈن کی حجاب کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں،انہی میں سے ای تصویر کا نیوزی لینڈ کے پڑوسی ملک آسٹریلیا میں مزید پڑھیں