آنکھیں کھلتی دیکھ رہا ہوں …….

زرد دوپہر میں جاگتی آنکھوں نے برلبِ سڑک چلتے ہوئے خواب گہرا، تاریک اندھیرا دیکھا ہے۔ اسے مسلسل گہرا اور طویل ہوتا دیکھ رہی ہیں۔ الجھن دور ہی نہیں ہورہی کہ جاگ رہا ہوںیا سو رہا ہوں۔؟ آواز بلند کرتا ہوں تو گلے میں اٹک جاتی ہے، زور لگا کر بولنے کی کوشش کرتا ہوں مزید پڑھیں

صحافیوں کا قتل۔۔ آخر کیوں۔۔۔۔؟

پاکستان میں قتل کردیے جانے والے صحافیوں کی تفصیلات بلوچستان کے سوا شائد کسی کے پاس نہیں، باقی شہروں میں مختلف این جی اوز اعدادوشمار شائع کرتی ہیں، ان پر کس قدر انحصار کیا جاسکتا ہے یہ بیان کرنا شائد کلی طور مناسب نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا مزید پڑھیں

ہنڈرڈ پرسنٹ صحافی

گاؤں کے سکول میں دوسری جماعت کے بچے کو سو تک انگریزی آنا ستر کی دہائی کے اوائل میں بہر حال ایک خصوصی بات تھی، دوسرے بچے نے یہ جاننے کے لئے کہ گنتی درست بھی ہے یا’ جٹکے امتحان‘ جیسی ہے، چاک ناک اور آنکھوں کے درمیان رکھے دھوپ تاپتے ماسٹر جی سے پوچھا مزید پڑھیں

خوابِ پرستان اور کنٹرولڈ میڈیا

انٹرنیٹ تک رسائی سے قبل جدید اطلاعاتی نظام اور تعلیم و ترقی کی رفتار ہمارے ہاں برصغیر پاک و ہند میں مسلمان کہلوانے والے بادشاہوں کی حکمرانی کے دوران ترقی جیسی رہی۔ تعلیم بھی مدارس و مکاتب میں تعلیم دی گئی جس میں فارسی کا کلیدی کرداررہا اور جنہوں نے ہجرت کی، بہتر علوم حاصل مزید پڑھیں

نثار عثمانی کو سلام، صحافی ’’کربلا‘‘ میں ماتم نہیں تجدیدِ عہد کریں

صحافی کی شناخت پیشہ وارانہ دیانتداری جرات، بے باکی، کردار اور عمل سے ہوتی ہے، صرف نعرے لگانا یا اپنی ذات کا مفاد عزیز رکھنا صحافی کی شان اور شناخت نہیں، جو ایسا کرتا ہے وہ بعد میں اسے بھگتتا بھی ہے، بھلے اسے محسوس ہو یا نہ ہو۔ چائے کی پیالی میز پر رکھتے مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم، سعودی عرب اور اسرائیل بھی شامل۔۔۔؟

چار دہائیاں پہلے چوری چھپے سینما میں ’دس لاکھ سال قبل مسیح‘ ٹائٹل والی فلمیں دیکھا کرتے تھے، پھر رومانوی فلمیں دیکھنے لگے، ان کی جگہ فکشن فلموں نے لے لی اور پھر انڈر ورلڈ کی فلموں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان تمام فلموں میں کہیں تھوڑی اور کہیں بہت زیادہ مار دھاڑ مزید پڑھیں

جنت میں دوزخ کی آگ سے کون بچے گا

موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کو بدل رہی ہے، دنیا پریشان بھی ہے اور کچھ لوگ خوش بھی ہیں، جو مسلسل ٹھنڈے علاقوں میں رہتے ہیں، انہیں کچھ حدت ملنا، بارشوں والے علاقوں میں میں ناراضگی سے واقف ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی بھی موسمیاتی تبدیلی جیسے اثرات مرتب کررہی ہے اور ان کے اثرات مزید پڑھیں

آزادی ، آزادی آزادی ۔۔۔۔

بڑے دنوں کے بعد آج پھر صبح سویرے اٹھنا پڑا ، سائرن بجنے اور قومی ترانے کے ساتھ پرچم کشائی کا وقت نو بجے مقرر تھا ، میں پونے نوبجے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں پہنچ چکا تھا جہاں سپیکر ، ڈپٹی سپیکر کے انتظار میں ادھر ادھر اٹھتی ہر نگاہ کہہ رہی تھی، ”چن مزید پڑھیں

’’خالی مورچے‘‘

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے خون میں یک دم گرمی بڑھ جاتی ہے اور ساتھ ہی میں یہ نعرہ لگاتے ہوئے نعروںکی اوائل عمری یعنی بچپن میں لوٹ جاتا ہے یوں لگتا ہے جیسے اڑتے گردو غبار میں ، ہرے جھنڈے کے بغیر بھی ارد گرد ہوائوں میں فضائوں مزید پڑھیں

تھپڑ ……. فیصل آباد سے کراچی تک

ادارہ صرف اردو ڈاٹ کا کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خاں فاران کے ساتھ ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے گماشتے کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتا ہے اور عمران خان سے گزارش کرتا ہے کہ اپنی پارٹی کو غنڈہ گردی سے روک کر ثابت کریں مزید پڑھیں

میرامنہ، میرا تھپڑ

ملک میں نئے مالی سال کے بجٹ نے عام آدمی کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ وہ زندہ کیسے رہ سکتا ہے، کیا کسی بچے کو سکول سے اٹھا کر چائے والے کا ’چھوٹا بنادے یا کسی مستری کو ’استاد جی‘ کہنے والا۔ کیا ایک بچے کو سکول سے اٹھانے کے بعد دوسرے بچے مزید پڑھیں