ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے،فواد چوہدری

بغیر کسی پراسیس کے بھیجنا عملی طور پر ناممکن ہے، حکومت نے بہت بڑا قدم اٹھایا،ویب سائٹ پر ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

نواز شریف پیر کو لندن جائیں گے، ٹکٹ تیار

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) سابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کی صبح علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔ وہ قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 629 سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔ نواز شریف ، میاں محمد شہباز شریف اور نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی ٹکٹ بھی بک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

حکومت نے ڈاکٹرز کی حتمی رپورٹ کے بعد یہ اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا شریف خاندان گارنٹی دیگا سابق وزیر اعظم صحت بہتر ہوتے ہی وطن واپس آئیں گے، ذرائع اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیادوںپر سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج معالجے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے مزید پڑھیں

نوازشریف کی شوگر، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن میں بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد

نوازشریف جیسی نوعیت کے مریضوں کے پلیٹ لیٹس بڑھتے اور کم ہوتے ہیں، ان کی اوورآل حالت خطرے سے باہر ہے پاکستان میں کسی بھی مریض کے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بیماری کی تشخیص کی جاسکتی ہے نوازشریف کی موجودہ بیماری نئی نہیں پرانی ہے،ان کی بون میرو اب خود سے پلیٹ لیٹس مزید پڑھیں

نوازشریف کا علاج بیرون ملک کرانے کے لیے راستہ نکل سکتا ہے

مریم، نواز شریف اور کیپٹن (ر)صفدر کے نام ای سی ایل میں ہیں: اعجاز شاہ دھرنے کے بیشتر شرکا نہیں جانتے کہ وہ اسلام آباد کیوں آئے ہیں، پر امید ہیں دھرنا احسن طریقے سے ختم ہو جائے گا۔وزیر داخلہ کا انٹرویو اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بدستور ناساز ،پلیٹ لیٹس میں اتارچڑھاو، انجائنہ کی تکلیف

نواز شریف کو دل کی تکلیف کے ساتھ گردوں میں پتھری اور آئی ٹی بی سمیت پیلٹ لیٹ کی کمی کا مسئلہ ہے پلیٹ لیٹس میں اضافے کے ساتھ عارضہ قلب کیلئے خون پتلا کرنے کی دوا بھی شروع کردی،میڈیکل بورڈ لاہور (ہیلتھ رپورٹر) سابق وزیراعظم نوازشریف کوپلیٹ لیٹس میں اتارچڑھا ئوکے ساتھ انجائنہ کی مزید پڑھیں

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے، مریم اورنگزیب

حکومتی ترجمان گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں، سابق وزیراعظم کی صحت پہلی ترجیح ہے عمران خان خفت مٹانے کیلئے مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، سیاسی مخالفین پابند سلاسل ہیں افسوس ہے سابق وزیراعظم کے باہر جانے کی باتیں کی جا رہی ہیں،صحافیوں سے گفتگو لاہور (وقائع نگار)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم مزید پڑھیں