نواز شریف سے ذاتی معالج کو ملاقات اور چیک اپ کی اجازت

اگر ڈاکٹر عدنان کوالیفائیڈ ہیں تو علاج کے لیئے جیل بھیجنے میں کیا مسئلہ ہے،عدالت نواز شریف کے معالج کو میڈیا پر بیان دینے پر پابندی لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ہفتے میں مزید پڑھیں

نواز شریف کا ہر وفادار ساتھی جعلی اعظم کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے ‘مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ہر وفادار ساتھی جعلی اعظم کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے کیونکہ وہ اس کے جھوٹوں، منافقت اور غلاظت کا پردہ چاک کرتا ہے۔ ٹویٹر پراپنے بیان انہوںنے کہاکہ فرعون اعظم جن حرکات کو تم جائز مزید پڑھیں

عرب سربراہ کا نواز شریف کی مدد سے انکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا این آر او کیلئے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبرآ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے چند دن سے میاں نواز شریف کی طبیعت خراب ہے اور تین بار انجائنا کا اٹیک بھی ہوا۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات کے دوران معلوم ہوا کہ پچھلے چند دن سے ان مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا اب ایک ہی بیانیہ ہوگا، ’’ووٹ کو عزت دو‘‘نوازشریف

لاہور (جنرل رپورٹر،نیوزایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی میں اب ایک ہی بیانیہ ہو گا جو ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ہو گا، مہنگائی اور گرتی ہوئی معیشت پر مسلم لیگ (ن) عوام کی آواز کے ساتھ آواز بنے،کچھ دوست پارٹی میں واپسی کیلئے رابطے کر مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑیاں سکینڈل،نیب کو جیل میں نوازشریف سے تفتیش کی اجازت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک کانفرنس 2016 کے مہمانوں کیلئے جرمنی سے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ: نواز شریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

عدالت نے کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھی نوٹس جاری کیا، سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کردیاہے۔ منگل کوجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر

علالت کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو خطرات لاحق ہیں ، ضمانت پر رہا کیا جائے، درخواست میں موقف اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے طبی بنیاد پر ضمانت کے حصول کے لئے دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

نواز شریف کو ایسی بیماری لاحق ہو گئی ہے جس سے ان کے والد کا انتقال ہوا تھا ضمانت دی جائے: وکیل نواز شریف اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پاکستان کے سابق وزیر اعظم جن پر کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس چل رہا ہے اس میں ضمانت توسیع کی درخواست سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نوازشریف کی تیسری ہارٹ سرجری ہونی ہے،رانا ثنا اللہ

حکومت بدنیتی کی بنیاد پر کہتی تھی کہ نواز شریف باہر جانا چاہتے ہیں امید ہے عدالت سے نواز شریف کو بیرون ملک کی اجازت مل جائیگی،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 2مرتبہ ہارٹ سرجری ہوچکی ہے، مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس‘ نواز شریف نے کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس کی سزا کے خلاف کیس میں 23 اپریل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر مزید پڑھیں