آشیانہ اقبال کیس،شہباز شریف ، فواد حسن فواد ودیگر ملزمان عدالت پیش

نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہوا ہے،شہباز شریف کا موقف شہباز شریف عدالت کا وقت ضائع کررہے ہیں، کارروائی آگے بڑھانی چاہئے،نیب پراسیکیوٹر عدالت میں ملزمان کی حاضری مکمل کرنے کے بعد کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی گئی عوام کو دھوکا دیا جارہا ،آشیانہ اقبال میں جنہوں نے کرپشن پکڑی مزید پڑھیں

زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، نیب نے مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے مصطفی کمال نے بلڈر کو کثیرالمنزلہ عمارت تعمیر کی غیرقانونی اجازت دی ،نیب ریفرنس کراچی(کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت 4 افراد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر مزید پڑھیں

آصف زرداری11روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے جعلی اکا ونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کیجانب سے آصف زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں مزید پڑھیں

نیب کا اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے ٹیم برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء وسابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے نیب کی پانچ رکنی اعلیٰ سطحی ٹیم برطانیہ جائے گی ، نیب ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈنا ہے وہ خود ڈھونڈے،زرداری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈناہے وہ خود ڈھونڈے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچے اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید مزید پڑھیں

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا،ہم فیصلے کرتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے بے نامی اکاونٹس کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف نیب کی ایک اور درخواست مسترد کردی ، چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں،دستاویزات میں کوئی شواہد نہیں جس سے معلوم ہو مزید پڑھیں

کرپشن,ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے3 افسرمعطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرپشن اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے 3افسران کو 3ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا، معطل کئے جانیوالے ا فسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ تینوں ا فسر ا ن کی معطلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑیاں سکینڈل،نیب کو جیل میں نوازشریف سے تفتیش کی اجازت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک کانفرنس 2016 کے مہمانوں کیلئے جرمنی سے مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کیلئے مہنگی موٹر سائیکلوں کی خریداری،شہباز شریف کیخلاف نیب انکوائری شروع

لاہور (صباح نیوز) نیب لاہور آفس نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق ویزاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف مبینہ طور پر ڈولفن فورس کے لئے مہنگی موٹر سائیکلیں خریدنے کے معاملہ کی انکوائری شروع کر دی ہے اور اس حوالہ سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے منصوبہ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی تعیناتی کا نوٹی فیکشین جاری کر دیا گیا۔ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے چارج سنبھالتے ہی اپنے فرائض منصبی سرانجام دینا شروع کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ حسین اصغر کی اچھی شہرت کے باعث ڈپٹی چیئرمین نیب کے عہدے کے لئے ان کے نام کی مزید پڑھیں

نیب نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم کوگرفتار کر لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف او رانکے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف جاری آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، نیب نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کوگرفتار کر لیا ۔ نیب مزید پڑھیں