ممتاز مفتی (11ستمبر 1905ء | تا 27 اکتوبر 1995ء)

آج معروف افسانہ نگار ممتاز مفتی کی 114 ویں سالگرہ ہے اردو ادب میں ایک ممتاز نام۔ ممتاز مفتی اپنی اوائل دور میں ایک لبرل اور مذہب سے بیگانے دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ممتاز شیریں کی طرح وہ بھی سگمنڈ فرائیڈ کے کام سے متاثر تھے۔ اشفاق احمد جو ممتاز مفتی کے قریبی مزید پڑھیں

پرانی شراب نئی بوتل (افسانہ) ممتاز مفتی

آج 11 ستمبر ممتاز مفتی کی ممتاز مفتی کی114 ویں سالگرہ ہے اس موقعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا یہ افسانہ پیش کیا جا رہا ہے بائی کی آواز سن کر نمی نے آنکھیں کھول دیں۔ سامنے ہاتھ میں سیٹو تھو سکوب لٹکائے اس کی سہیلی صفو کھڑی تھی۔ ہائیں مزید پڑھیں

جھکی جھکی آنکھیں (افسانہ) ممتاز مفتی

عذرا ان عورتوں میں سے ہے جن سے وصال میں بھی تکمیل حصول کی آرزو میں بے ساختہ آہ نکل جاتی ہے۔ جو دلخراش حقائق سے دور کسی رنگین دنیا میں رہتی ہیں۔ یوں تو ہر عورت کی دنیا حقائق سے بے نیاز ہے مگر عذرا میں یہ خصوصیات نمایاں ہے۔ عذرا کو بار بار مزید پڑھیں

بیگانگی (افسانہ) ممتاز مفتی

بیگانگی رشید نے اٹھ کر آنکھیں کھولیں۔ دو ایک انگڑائیاں لیں اور کھوئے ہوئے انداز میں سیڑھیوں کے قریب جا بیٹھا۔ اس نے کوٹھے پر ایک سرسری نگاہ ڈالی۔ تمام چارپائیاں خالی پڑی تھیں۔ سب لوگ نیچے جا چکے تھے۔ جہاں تک نگاہ کام کرتی تھی، سامنے اونچے اونچے مکانوں کا انبار دکھائی دیتا تھا۔ مزید پڑھیں

آپا (افسانہ) ممتاز مفتی

جب کبھی بیٹھے بٹھائے مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے ایک چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو مدھم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ میں ، آپا اور امی جان کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا مزید پڑھیں