میڈیا بحران ، سازشیں اور حقائق

نواز طاہر کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جن کی زبان تو کڑوی ہے مگر ان کا لہجہ بہت شیریں ایسا لگتا ہے جیسے پرانے زمانے میں جنگل میں گزرتے ہوئے کسی شہزادی پر جادو کا اثر ہو جاتا تھا اور وہ کسی مرض مین مبتلا ہو جاتا اور پھر ان کے لیے تریاق مزید پڑھیں