عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے، وکٹوں کی تعداد 10 ہوگئی

ٹانٹن(وائس آف ایشیا) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے ہیں۔عامر کی ٹورنامنٹ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 10 ہوگئی ہے اور ان کی شاندار کارکردگی کے باعث گرین شرٹس نے میچ میں واپسی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ،ٹیم کا اعلان،وہاب،عامر،آصف اور شاداب کی واپسی

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ کپ 2019 کی جنگ ، شاہینوں کے 15رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ، محمد عامر ، وہاب ریاض ، آصف علی، شاداب شامل ، عابد علی ، جنید خان، فہیم اشرف ، یاسر شاہ کو ٹیم سے آئوٹ کرکے ورلڈ کپ کے محاذ سے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

محمد عامر تیسرے ایک روزہ میچ سے بھی باہر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بائولر محمد عامر تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ محمد عامر کا انفکیشن وائرل شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر ٹیم انتظامیہ پریشان ہے۔ ذرائع کے مطابق انفیکشن اب چکن پاپس کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔فاسٹ بائولر انفیکشن کی وجہ سے دوسرے ایک روزہ میچ میں مزید پڑھیں

محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے,مشتاق احمد

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرمحمد عامر کو بھی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے کیونکہ وہ بڑے اور اہم میچوں کے پلیئر ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں