آرٹیکل 370 کا خاتمہ مقبوضہ کشمیر کیلئے تاریخی فیصلہ ہے: مودی

آرٹیکل370اور 35اے نے جموں و کشمیر کو دہشت گردی کا تحفہ دیا ہمسایہ ملک آرٹیکل 370اور 35اے کو جذبات بھڑکانے کے لیے استعمال کرتا رہا ہم نے سردارپٹیل اوراٹل واجپائی کاسپناپوراکردیا ہے،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی قوم سے خطاب میں ہرزہ سرائی نئی دلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی مزید پڑھیں

مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں ملک کی اہم شخصیات کے علاوہ بنگلا دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا، تھائی مزید پڑھیں

نریندر مودی کی فتح جمہوریت کیلئے اچھا شگون نہیں ،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کی فتح جمہوریت کیلئے کوئی اچھا شگون نہیں ہے، پانچ سال قبل معاشی اصلاحات کا نعرہ لگا کر مہم چلانے والے کرشماتی وزیراعظم نے اس سال فرقہ پرستی اور قومیت کا نعرہ بلند کیا۔ انہوں نے کشمیر میں مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اب کی بار پھر مودی سرکار: پوزیشن مضبوط

حکومت بنانے کیلئے 272 نشستیں درکار،بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس نے 322 نشستیں حاصل کیں انڈین نیشنل کانگریس کے اتحاد یونائٹیڈ پروگریسیو الائنس نے 110 جبکہ دیگر جماعتوں نے بھی 110نشستیں حاصل کیں نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کے لیے 7مراحل میں ہونے والے ووٹوں کی مزید پڑھیں

مودی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست کانگریسی ممبر سشمیتا دیونے دائر کی، سماعت آج ہو گی نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، کیس کی سماعت کل ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی ممبر مزید پڑھیں

1996کے بعد مودی پہلے وزیر اعظم جوکشمیر میں انتخابات نہیں کراسکے:عمر عبداللہ

سرینگر (کے پی ا ٓئی )مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے نوڈل افسران کی نامزدگی کے احکامات واپس لینے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 1996کے بعد پہلے وزیر اعظم ہیں جو ریاستی اسمبلی کے انتخابات وقت پر نہیں کراسکے ہیں۔عمر نے ٹویٹ کرتے ہوے کہا’’ مودی مزید پڑھیں