مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل کے باہر بھوک ہڑتال کی دھمکی

جعلی حکومت نے نواز شریف کے گھر کے کھانے پر پابندی عائد کردی، مریم نواز مجھے ان پر بھروسہ نہیں یہ نوازشریف کے کھانے میں کچھ بھی ملا سکتے ہیں اگلے 24گھنٹے میں یہ پابندی واپس نہ لی گئی تو بھوک ہڑتال سمیت کچھ بھی کرگزروں گی، مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر کا ٹویٹر پیغام لاہور(سوشل مزید پڑھیں

مریم نواز کی نواز شریف سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کے لیے درخواست دائر

نواز شریف سے ہفتے میں صرف ایک روز ملنے کی اجازت ہے لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار مزید پڑھیں

شہباز شریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں، مریم نوازکا ٹویٹ

لاہور( جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں اور مخالفین کی یہ خواہش کبھی پوری بھی نہیں ہوگی۔اپنی پریس کانفرنس سے پیدا شدہ صورتحال پر مریم نواز نے وضاحت کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ,وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا،مریم نواز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ تک دھرنا دے کر دارالحکومت کو مفلوج کرنے ، پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا، پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔مریم نواز مزید پڑھیں

خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیں، مریم نواز

پاکستان اندرونی طور پر کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ مرکزی نائب صدرن لیگ اسلام آباد(سوشل میڈیاڈیسک)مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیں۔ مریم نواز نے وزیرستان واقعہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی مزید پڑھیں

نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات ،مریم کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے اہم شخصیت نے جیل میںملاقات، مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ میاں نوازشریف سے جمعرات کو اہم شخصیت کی ملاقات تقریباً 45منٹ جاری رہی ۔ رپورٹ میں دعویٰ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا اب ایک ہی بیانیہ ہوگا، ’’ووٹ کو عزت دو‘‘نوازشریف

لاہور (جنرل رپورٹر،نیوزایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی میں اب ایک ہی بیانیہ ہو گا جو ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ہو گا، مہنگائی اور گرتی ہوئی معیشت پر مسلم لیگ (ن) عوام کی آواز کے ساتھ آواز بنے،کچھ دوست پارٹی میں واپسی کیلئے رابطے کر مزید پڑھیں

ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف کاثانی؟مریم نواز

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو نالائق اعظم قرار دیدیا۔بہاولپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلیغ الرحمن کی زوجہ اور ان کے ننھے سے بچے کے انتقال کا جو سانحہ رونما ہوا اس پر دلی تعزیت کرتی ہوں۔مریم مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کے ہمراہ پارلیمنٹ آمد پر مریم نواز کو بھرپور پروٹوکول

تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز، پارلیمنٹ ہاؤس میں مریم نواز کے قریب سیلفیاں بنوانے والوں کا ہجوم لگ گیا اسلام آباد (جنرل رپورٹر) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجودگی کے دوران پارٹی کارکنان بھی پہنچ گئے لیگی کارکنوں مزید پڑھیں

غیر ملک میں پاکستان کو رسوا کرنے کی تاریخ میں مثال نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ(ن) کی رہنماء مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کے بیان پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ ایرانی مزید پڑھیں

ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے،مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (مانیٹرنگ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ،جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ،والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ہفتے کو مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

نواز حکومت کی یاد تو آتی ہوگی ،دل دکھاتی ہوگی، مریم

لاہور (مانیٹرنگ)پا کستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے عوام کو نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہوگی،جمعرات کوسماجی را بطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کی جس کے پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی،مریم نواز نے اس مزید پڑھیں