ملالہ یوسفزئی 22 ویں سالگرہ آج برمنگھم میں منائیں گی

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء پاکستان میں پیدا ہونے والی خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے سوات اور خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں