پاکستان نے بنگلہ دیش کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹوں سے شکست دیکرسیریزمیں1-0سے برتری حاصل کرلی

پاکستان نے بنگلہ دیش لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے بنگلہ دیش کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریزمیں1-0سے برتری حاصل کرلی،شعیب ملک نے 58رنزکی نا قابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرارپائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداﷲ نے ٹاس مزید پڑھیں

پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے دلبر حسین میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے دلبر حسین میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دلبر حسین کو میلبرن اسٹارز کے 13 رکنی اسکواڈ میں جگہ مل گئی ہے،بگ بیش میں دھوم مچانے والے لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت کے بعد مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

آج کا دن کیسا رہے گا آج کا دن کیسا برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج ایک اہم موقع ملنے کا امکان اور کوئی پرانی خواہش بھی پوری ہو سکتی ہے۔ جو لوگ کسی حوالے سے بھی پریشان تھے۔ وہ آج اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ برج ثور، مزید پڑھیں

دہشت گردی سے بچاؤ اور اس کے انسداد کے لیے وزارت داخلہ اور UNODC کے اشتراک سے 25 ملین ڈالر کے پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم (UNODC) کے پاکستان آفس اور وزارت داخلہ کے اشتراک سے چار سالہ تکنیکی معاونت کے فریم ورک کا آغاز آج کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد دہشت گردی کے موثر انسداد کے لیے پاکستان میں فوجداری انصاف کے نظام کو مضبو ط مزید پڑھیں

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دے دیا

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان میں بد عنوانی کے حوالے سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا جمع کرنے والے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا جمع کرنے مزید پڑھیں

سپیکر پلوچستان اسمبلی کا وزیر اعلیٰ کیخلاف اعلان بغاوت

سپیکر پلوچستان اسمبلی کا کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے وزیر اعلیٰ جام کمال، وزیرخزانہ ظہوربلیدی اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے خلاف تحاریک استحقاق جمع کرادیں۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے استحقاق کی تین علیحدہ تحاریک بلوچستان اسمبلی میں جمع کرائیں ۔میر عبدالقدوس بزنجو کی تحریک استحقاق میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص نا ممکن, چینی ائیر لائنزکی سروس معطل

پاکستان میں کرونا وائرس اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) پاکستان نے کرونا وائرس کی ممکنہ خطرے کے پیش نظر عالمی لیبارٹریوں سے رابطہ کرلیا ہے، ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ وائرس کی پاکستان میں تشخیص کی سہولت نہیں ،رپورٹ ہونیوالے مشتبہ کیسز کے سیمپلزبین الاقوامی لیبارٹریز بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے وائرس مزید پڑھیں