سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا،خیبر پختونخوا میں آج عید

ریاض،پشاور(جنرل رپورٹر )سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا عید الفطر آج منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کے شواہد ملنے کے بعد آج عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں بدھ کو عید الفطر منانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کیخلاف پراپیگنڈا، 7 نجی سکول سیل

پشاور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو ویکسین کیخلاف پراپیگنڈا مہم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 7 سکولوں کو سیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسین کے خلاف خیبر پختونخوا میں پراپیگنڈا کرنے پر حکومت نے متعلقہ سکولوں کے خلاف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی ہڑتال

پشاور(ہیلتھ رپورٹر ) خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں،ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک مارچ اور شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے فصلیں تباہ ہو گئیں ،بجلی معطل ، علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر حویلی لکھاںمیں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3بچیاں جاں بحق، 3افراد شدید زخمی ہوگئے گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں