مقبوضہ کشمیر، بھارتی بربریت کا 94 واں روز، آزادی کے حق میں ریلیاں

بھارتی سپریم کورٹ کا جوینائل جسٹس کمیٹی کو 13ہزارنابالغ کشمیریوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم نوجوانوں نے بھارتی فوج پر پتھرائو کیا ،قابض فورسز نے پیلٹ گنز سے فائر نگ کیساتھ ساتھ آنسو گیس کے شیلز بھی استعمال کئے کرفیو ،لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا سلسلہ تاحال برقرار، بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین کرفیو 85 وین روز بھی جاری، معمولات زندگی مفلوج

بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں مقبوضہ وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند،غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا سری نگر( کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں پیر کو طویل ترین لاک ڈائون کا 85 واں روز، وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند ہیں ،بھارتی فوجی محاصرے کے باعث وادی کشمیر مزید پڑھیں

دنیا بھر سمیت کنٹرول لائن کے دونوںا طراف کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

قابض افواج کا مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کشمیری بھارت کی فوجی طاقت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے: کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر(کے پی آئی )کنٹرول لائن کے دونوںا طراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اتوار کویوم سیاہ منایا تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا مزید پڑھیں

مودی بھارتی جمہوریت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ

بھارت میں ٹیکس دینے والوں کی شرح بھی خطرناک حد تک کم ہوئی ہے کچھ بینک اور دیگر قرض دینے والے ادارے بحران کا شکار ہیں ،امریکی جریدے کا سروے واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جمہوریت کی طرح بھارت کی معیشت کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔امریکی جریدے مزید پڑھیں

کشمیر میں سیاحوں کو روکنے کے لیے بھارتی حکومت نے نئی ہدایت جاری کر دی

نئی دہلی(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میںبھارتی حکومت کی پابندیوں اور لاک ڈاون کے پیش نظر بھارتی سیاحوں نے تفریح کے لئے مقبوضہ کشمیر کی بجائے اب ترکی کارخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی ہندوستانی سیاحوں کے لئے تفریحی سفر، شادیوں یا سرکاری ملاقاتوں کے لئے ایک مقبول مقام بن گیا مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندووں کا جموں میں مسلمان خواتین سمیت بے گناہ اور نہتے شہریوں پر حملہ

کٹھوعہ کے شہیدی چوک میں خاتون اور اس کی بیٹی کو سرعام بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا دونوں خواتین کو لہولہان دیکھتے ہوئے بی جے پی لیڈر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی مزید پڑھیں

ہمیں دھمکی دی گئی کہ اگر میڈیا سے بات کی تو تمھارے بچوں کو ہزار کلو میٹر دور عقوبت خانوں میں بھیج دیا جائے گا

، کشمیری تاجروں کو یہ دھمکیاں پبلک سیفٹی جیسے قانون کے نام پر دی جاتی ہیں،بھارتی صحافی اشوک سوائین کی رپورٹ نئی دہلی کے انڈر کور ایجنٹ علاقے میں موجودہیں، کشمیری عوام بھارتی ایجنٹس کے ڈر سے سیاست پر بات ہی نہیں کر سکتے۔ سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت، خوف اور مزید پڑھیں