مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی کارروائی میں2 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے دونوجوانوں کو شہید کردیا دونوں نوجوانوں کی شناخت سجاد احمد بٹ اور توصیف احمد کے مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوجی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ،2اہلکار ہلاک ،19زخمی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے دستے 44 راشٹریا رائفل کی وین آری ہال کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنٹ سروس معطل کر دی گئی ترال میں دوران محاصرہ شولت احمد لون اور ندیم احمد وگے کو گرفتار کر لیا گیا سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے جنوبی ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ فوج نے جمعہ کو پلوامہ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،قابض فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوانوں کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روزمز ید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا، گھر گھر تلاشی لی اور لاسی پور کے علاقے پنجران میں تلاشی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر, قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے نوجوان کو آپریشن کی آڑمیں فائرنگ سے شہید کیا۔شہادت کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا مزید پڑھیں

رمضان میں مضر صحت غذائیں

حکیم محمد شیراز، و لکچرر حکیم محمد توصیف عالم، پی جی اسکالر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموںو کشمیر۔ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔اس کا مقصد حصول تقویٰ ہے۔اگر کھانے پینے میں بے اعتدالی برتی جائے تو یہ مقصد فوت ہو جاتا ہے نیز طبی مزید پڑھیں

1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے

وہ کرفیو کے درمیان پیدا ہوئے اور اس کے خاتمے سے پہلے مر گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ 2018 میں 150 کشمیری عسکریت پسند اور 230 سے زیادہ افراد شہید ہوئے ہیں سری نگر(کے پی آئی) 1990 کی دہائی کے بعد پیدا ہونے والے کشمیریوں نے کبھی بھی امن نہیں دیکھا ہے وہ کرفیو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کو ہراساں کیا گیا وادی بھر میں کشمیریوں کا احتجاج ، انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

جموں،پراسرار ہلاکتوں میں اضافہ،کشمیری نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد

نئی دہلی،جموں(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے بھدرواہ میں ایک مسلمان نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقتول کی شناخت آصف خان کے طورپر ہوئی ہے جو بھدرواہ کے علاقے چنوٹ کا رہائشی ہے۔ اس کی لاش بدھ کی صبح بھدرواہ میں محکمہ اطلاعات کے دفتر کے نزدیک مزید پڑھیں

گرمی میں تندرست رہنے کا قدیمی نسخہ

حکیم محمد شیراز ریسرچ آفیسر یونانی(سائنسداں) و لکچرر شعبہ معالجات آرآرآئی یو ایم، کشمیر یونیورسٹی سری نگر، کشمیر۔ ’پانی کی لذت کا اندازہ تو گرمی میں ہوتا ہے،’‘آئسکریم کھا کر مزہ آگیا،’‘اف! گرمی بہت ہے’وغیرہ وغیرہ جملے آج کل بکثرت سننے میں آتے ہوں گے۔برصغیر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرما نے دستک دے دی مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات،مقبوضہ کشمیر میں بائیکاٹ,کرفیو کا سماں

سری نگر(صباح نیوز) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے پر 13ریاستوںکی 116 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی ، بھارتی وزیر اعظم مودی نے احمد آباد میں ووٹ کاسٹ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گجرات، اتر پردیش ،مغربی بنگال سمیت دیگر ریاستوں میں 116حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ۔انتخابات کے دوران کچھ حلقوں میں کشیدہ صورتحال مزید پڑھیں