کراچی: نو عمرملزم کی موت کے مزید 3 ملزمان گرفتار، تعداد پانچ ہوگئی

انس نذیر، شاہ رخ اور مسعود بچے پرتشدد کے دوران بنائی گئی ویڈیو میں دکھائی دے رہے تھے کراچی(نامہ نگار) بہادرآباد میں چوری کے الزام میں کم عمر لڑکے ریحان کو بد ترین تشدد کرکے جان سے مار دینے کے الزام میں مزید تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان کی تعداد مزید پڑھیں

کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی ، ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار

سفاک شوہر نے 2000 روپے کی خاطر بیوی پر تیزاب پھینک دیا واقعہ کے بعد ملزم عمران فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہوگئی مزید پڑھیں

کراچی: کاروبار کی تالہ بندی پر غور، تاجر کنونشن آج منعقد ہوگا

کراچی (نامہ نگار)وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس وصولی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات نے تاجروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ کراچی میں تجارتی مراکز ویران نظر آنے لگے۔ کاروباری سرگرمیاں بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں، تاجر برادری اپنا کاروبار کرنے کے مزید پڑھیں

کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویوکا خطرہ ٹل گیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ہیٹ ویو کی شدت میں کمی آگئی ہے تاہم( آج )اتوارپارہ 38سے 40ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3روز ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی تھی،جس کے تحت 25 سے 27 مئی تک شدید گرمی پڑنا تھی، ہفتے سے پیرکے درمیان درجہ حرارت 40سے 42ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

غلط انجکشن سے متاثرہ ننھی نشوا انتقال کرگئی

کراچی(کرائم رپورٹر ) غلط انجکشن لگنے سے متاثرہونے والی معصوم بچی نشوا انتقال کرگئی،نشوا لیاقت نیشنل ہسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج تھی،نجی ہسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے نشوا کا 71فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا، مقامی عدالت نے معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملازم معیز کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل مزید پڑھیں

کراچی ہسپتال میں دانت کا علاج کرانے آئے لڑکی غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق

نامزد ملزم کمپاوڈر شاہزیب گرفتار ہے ڈاکٹر ایاز مفرور ہے اور اسکی تلاش جاری ہے،پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ کے بعد ہی لڑکی کی موت کی وجہ سامنے آسکے گی کراچی(ہیلتھ، کرائم رپورٹر، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 19سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ لواحقین مزید پڑھیں

کراچی:شیرخوار احسن کی نماز جنازہ ادا۔سچل تھانے کے 4 پولیس اہلکار گرفتار۔مقدمہ درج

سرکاری نائن ایم ایم پستول سے براہ راست فائرنگ کانسٹیبل امجد نے کی۔ عبدالصمد، خالد اور پیارو کا اسلحہ بھی ضبط یہ تاثر غلط ہے کہ مقدمہ والدین کی مرضی کے بغیر اور نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی اس سے پہلے بھی مقابلے میں مارے جانے والے شہریوں کے مزید پڑھیں

مزید ایک شہری کا قتل پولیس پر ثابت نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

نمرہ کو لگنے والی گولی رائفل فائرآرم کی تھی، پوسٹمارٹم رپورٹ بڑے ہتھیار کی گولی سر کے سیدھے حصے پر لگی جس سے اڑھائی سینٹی میٹر کا زخم ہوا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے انڈا موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہو ا ہے مزید پڑھیں

کراچی: پی ایس ایل: 500، 1000 والے ٹکٹس نصف گھنٹے میں ہی فروخت

ماجد خان، عبدالقادر، سعید احمد اور ظہیر عباس انکلوڑرز کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ۔ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل ، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ا?ن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے، پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں مزید پڑھیں