منشیات فروش گرفتار ایک کلو 220 گرام چرس برآمد

کنجوانی (نمائندہ خصو صی )پولیس تھانہ گڑھ نےخفیہ اطلاع ملنے پر ایک اور منشیات فروش دھر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ کو معلوم ہوا کہ منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے کچھ افراد موجود ہیں جس پر مشتاق چوک چھاپہ مار کر ڈیکادھی موضع کلیانوالہ کا رہائشی منشیات مزید پڑھیں

کنجوانی: آوارہ کتوں کے حملے سے دیہاتی جاں بحق

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی اور گردنواح میں آواروں کتوں کی بہتات،ایک اور دیہاتی آوارہ کتے کے کاٹنے سے جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک 549گ ب کے رہائشی منظور کا آٹھ سالہ بیٹاحسنین منظور سکول جا رہا تھا کہ گائوں میں آوارہ کتوں نے اسے کاٹ لیا جس سے وہ شدید مزید پڑھیں

سالانہ محفل میلاد27 اپریل کو ہوگی

کنجوانی(نما ئندہ خصوصی) چک547 گ ب عنایت کے وٹو میںسالانہ محفل میلاد مصطفی 27 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاؤں چک 547 گ ب میں محفل عاشقان مصطفی محمد ظفر ’مبشر اور محمد شہباز کی طرف سے منعقد کی گئی ہے جس میں خصوصی خطاب مزید پڑھیں

دوسروں کا سکون غارت کرنے کے جرم میں رکشہ ڈرائیور گرفتار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) اونچی آواز میں ڈیک چلانے والا رکشہ ڈرائیور اور رسم ختنہ پر فحش ڈانس کرانے والے افراد پولیس نے دھر لئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ زیارت کا رہائشی زوار حسین وصلی اپنے رکشہ پر اونچی آواز میںڈیک چلا کر گڑھ فتح شاہ سے گھر جا رہا تھا کہ پولیس نے اسے پکڑ کر مزید پڑھیں

اسلحہ نمائش کا شوقین حوالات پہنچ گیا

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) نا جائز اسلحہ لیکر کر گھومنے والا شخص حوالات پہنچ گیاتفصیلات کے مطابق 396گ ب کارہائشی امین وٹو ساہیوال سے سمندری جا رہا تھا کہ شیرازہ پل پرپولیس نے مشکوک پا کر روکا جس سے نا جائز اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر مزید پڑھیں

شدید سردی میں چوروں کی چاندی ، پولیس بے بس مکین پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں چور سرگرم مکینوں کی بھینسیں اور بکریاں غائب تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک543گ ب منگنا نوالہ کے رہائشی ظفر جٹ کے گھر سے چور رات کی تاریکی میںتین بھینسیں لے اڑے جبکہ دوسرے جانب چک458/2بھونانہ سے جہان خاں کھچی رات گیارہ بجے شوگر مل مزید پڑھیں

کنجوانی اور ماموں کانجن میں صدر پریس کلب عاشق بلوچ کی قیادت میں صحافیوں کا مختلف تھانوں میں سٹرنگ آپریش

کنجوانی: کنجوانی پریس کلب کے صدر عاشق بلوچ کو مختلف علاقوں سے شکایت ملی کے وہاں کے تھانوں میں تعینات اہل کارلوگوں سے سے رشوت لیے بغیر کام کرنے سے انکاری ہیں جس پر انہوں نے پریس کلب کے عہداران اور اراکین پر مشتمل ایک ٹیم بنا کر علاقے کے دو تھانوں کا دورہ کیا مزید پڑھیں