بھارتی میڈیا کو ایک بار پھر دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا

برطانیہ نے پاکستان کوخالصتان تحریک کی پشت پناہی سے بری الزمہ قرار دے دیا 1984ء میں سکھوں کی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل پر حملے کے بعد بھارت سے نفرت میں مزید اضافہ ہوا لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے سکھ برداری کی خالصتان تحریک کی پشت پناہی سے پاکستان کو بری الذمہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

چھپانے کو کچھ نہیں تو بھارت مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں جانے دے رہا؟ امریکی سینیٹر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے امریکی سینیٹرکو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔امریکی سینیٹر کرس وان ہولین نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ مقبوضہ وادی کا دورہ کرکے وہاں کے زمینی حقائق جاننا چاہتے تھے۔امریکی سینیٹر نے بتایا کہ بھارتی حکومت نے انہیں یہ کہہ کر دورہ کرنے سے منع مزید پڑھیں

بھارت ، ایک صدی بعد ریکارڈ بارش، مختلف حادثات میں 134 افراد ہلاک

سب سے زیادہ 29 اموات اتر پردیش میںجب کہ گذشتہ روز 14 افراد مدھیہ پردیش میں ہلاک ہوئے نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں ماہ ستمبر کے دوران ایک صدی کی سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں اور حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اب تک 134 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلسل موسلا دھار بارشیں 127 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پانی کا ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا اور بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، ہزاروں لوگ بے گھر سکول بند ،ریسکیو اداروں نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ، ریلیف کیمپ ،خوراک کی قلت ریاست بہار میں بارشوں سے سب سے زیادہ شہر پٹنامتاثر ہوا، متعدد علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہو مزید پڑھیں

صرف کشمیر ہی نہی بھارت میں رہنے والے کروڑوں مسلمانوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے،وزیراعظم عمران خان

نیویارک (کے پی آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا، میری وضاحت کی وجہ سے انہوں نے کشمیر کی صورتحال پر بیان دیا، امریکا کو اپنا وزن اقوام متحدہ کے پلڑے میں ڈالنا چاہیے، اگر مسئلہ کشمیرحل نہ کیا مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو فرانس سے پہلا رافیل طیارہ مل گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی ۔001 کو بھارتی فضائیہ کے ڈپٹی ایئر چیف مارشل وی آر چوہدری کے حوالے کر دیا۔ رواں برس فروری میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور ایک پائلٹ کی گرفتاری کے بعد بو کھلا ہٹ اور خوف کی شکار مزید پڑھیں

روس نے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد اور دہلی مسئلہ کشمیر کو حل کرکے اچھے ہمسایوں کی طرح رہیںروسی مندوب اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب دمتری پولیانسکی کا ٹویٹر پرجاری پیغام نیویارک(کے پی آئی) روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں

بھارت ٹوٹنا شروع ہو گیا، پہلی ریاست نے علیحدگی کا اعلان کر دیا

بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے علیحدگی کا اعلان کردیا اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنالیا اور قومی ترانہ بھی جاری کردیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی بڑی غیر مسلم شورش زدہ ریاست ناگا لینڈ نے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنالیا اور قومی ترانہ بھی جاری کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں مسافر بس گہرے نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 17 زخمی

15 سے 20 زخمیوں کو بس سے نکال کر ہسپتا ل بھیج دیا گیا،مرنیوالوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے مرنے والوں کی شناخت جاری ، حادثہ کا شکار بس کو کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا،سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) نئی دہلی کے قریب بس ایکسپریس وے سے پھسل کر پندرہ فٹ گہرے مزید پڑھیں

بھارتی ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی مزاحمت دم توڑ گئی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 286 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔نمایاں بنگالی بیٹسمینوں میں سے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 66 رنز اسکور کئے۔سومیا سرکار نے 33 جب کہ تمیم اقبال نے 22 رنز بنائے جبکہ سیف الدین نے ناٹ آوٹ 51 رنز مزید پڑھیں

بھارت نےویسٹ انڈیز کوباآسانی 125رنزسےشکست دےدی

مانچسٹر(سپورٹس رپورر)ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 125 رنز سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 143 رنز پر پویلین لوٹگئی، بھارتی بولرز نےبہترینبالنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزی بیٹنگ لائن کے پرکاٹ دیے،اس مزید پڑھیں

بھارتی لڑاکا طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر پائلٹ نے بم گرا دیئے

حادثہ امبالہ کے قریب پیش آیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،بھارتی حکام نئی دہلی ( وائس آف ایشیا ) بھارتی فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، ایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ حادثہ امبالا مزید پڑھیں